نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف زکی کا سلام

    محفل میں خوش آمدید! :)
  2. عثمان

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    ایچ اے خان سے بحث کی کوئی ضرورت نہیں۔ مہینہ ڈیڑھ بعد یہ اپنا موقف خود ہی تبدل کر لیتے ہیں۔
  3. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    پانچ برس ہوتے ہیں۔۔ بندہ اس ویب سائٹ پر آن پہنچا۔ کیا دیکھتا ہے کہ لکھاریوں کی ایک بیٹھک جمی ہے۔ بھانت بھانت کے تبصرے اور بحثیں جاری ہیں۔ ایسے ہی ایک مراسلے پر نظر پڑی تو دل کیا کہ ایک عدد دھانسو قسم کے تبصرے سے مبصر محترم کی خوب خبر لے۔ پھر کیا تھا۔۔ رجسٹرڈ ہوئے اور ہوگئے شروع۔۔ وہ دن اور...
  4. عثمان

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بھنڈی کے سرے چہرے پر لگانے سے کافی کھجلی ہوتی ہے۔ :)
  5. عثمان

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    انا للہ وانا الیہ راجعون کیسے ہیں قیصرانی، انہیں ہمارا سلام پہنچائیے۔
  6. عثمان

    ’ابا جی نیچے اترو‘ (میٹرو بس کا سفر نامہ)

    اس کی کیا تفصیل ہے ؟
  7. عثمان

    ’ابا جی نیچے اترو‘ (میٹرو بس کا سفر نامہ)

    بہت خوب! :) مجھے یاد ہے کہ جب میں لاہور میں مقیم تھا تو اس زمانے میں ویگنیں چلا کرتی تھیں۔ اور یار لوگ "کوڈے" ہو کر سفر کرنے پر مجبور تھے۔ بلاشبہ جدید ٹرانسپورٹ لوگوں کے لیے سہولت ہے۔
  8. عثمان

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    حالانکہ جناب کے فرمودات میں بچپنا واضح ہے۔
  9. عثمان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    دراصل پچھلے دو ماہ میں میرا محفل میں آنا جانا کافی کم تھا۔ اور ماہی کا تبصرہ تو مجھے پچھلے سال سے لے کر اب تک پہلی بار دکھائی دیا۔ :)
  10. عثمان

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    لیکن ترجمہ کرتے وقت وہ صرف الفاظ مہیا کر رہے ہیں۔ سیاق سباق کے مطابق درست ترجمہ کا چناؤ گوگل کیسے کرے گا ؟
  11. عثمان

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    آفتاب اقبال کا خبرناک بلاشبہ انتہائی غیر معیاری پروگرام ہے۔ خاص طور پر اس پروگرام کا ایک کردار ہنی البیلا انتہائی بدزبان شخص ہے۔ اداکاری اور کامیڈی سے اسے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں، ہر چند سیکنڈ بعد جابجا مداخلت کر کے ناظرین کو جھنجھلاہٹ میں مبتلا کیے رکھتا ہے۔
  12. عثمان

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    بعض الفاظ تو سیاق و سباق میں رکھے بغیر درست ترجمہ نہیں کیے جاسکتے۔ گوگل ان کو کیسے دیکھتا ہے ؟
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ کوئی سیل نہیں تو مطلب یہ نہیں کہ فارغ ہیں۔ ڈاک یارڈ میں مصروفیت بعض اوقات سمندر سے زیادہ بھی ہوتی ہے۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو شکر ہے گھر ہی میں ہیں۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  17. عثمان

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ارے آپ اتنے دنوں بعد نظر آئیں۔ :)
  18. عثمان

    پاکستان کی ’’ایس ایس جی‘‘ دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز میں سرفہرست

    اسی لنک کی بابت ہی بات کی جاری ہے۔ بار بار لگانے کی کیا ضرورت ہے۔ انگریزی میں ہونے سے کوئی چیز خود بخود ثبوت نہیں بن جاتی۔
Top