حضرت ابو موسٰی اشعری:abt: سے روایت ھے کہ نبی کریم:pbuh: فرماتے ہیں کہ 'بیشک اللہ تعالٰی رات کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تلکہ دن کو برائی کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ رات کو برائی کرنے والا توبہ کرے۔ (توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا) یہاں تک کہ...