السلام و علیکم
آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے
میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے)![]()
ہاں مگر شاید آپ نے اپنے رشتے دار مس کر دئیے تھے جب وہ مجھے آپکے لئے بھی پیغام دے رہے تھے۔

السلام و علیکم
آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے
میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے)![]()
السلام و علیکم
آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے
میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے)![]()
ماوراء ایک تم ہی رہ گئیں جو نہ دیکھ سکیں، ورنہ تمہارے امی ابو نے باجو کو تو پیغام دے ہی دیا۔ جس کی گواہ فرزانہ صاحبہ بھی ہیں۔![]()
تبھی تو میں آئی تھی تمھیں بتانے کو ۔۔ مگر تم اسوقت موجود نہیں تھی ۔ ۔۔ تمھاری امی کہہ رہی تھیں کہ ماورہ کو پیغام دیں گھر بلکل صاف ستھرا رکھے انکی واپسی تک ۔ ۔۔ اور کچن سے تو بلکل باہر نہ نکلے![]()
اور امی ابو دونوں مل چکے ہیں پھر سے ۔ اور امی کا فلو کھانسی ٹھیک ہے اب ،۔۔۔
![]()
سب نے دیکھ لیا۔۔میں نے نہیں دیکھا۔السلام و علیکم
آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے
میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے)![]()
ماوراء ایک تم ہی رہ گئیں جو نہ دیکھ سکیں، ورنہ تمہارے امی ابو نے باجو کو تو پیغام دے ہی دیا۔ جس کی گواہ فرزانہ صاحبہ بھی ہیں۔![]()
یہ تو بتائیں آپ کے ہاں عید کب ہے؟
کل کون کون عید منا رہے ہیں؟
ماوراء اچھا اب سب امی امی نہ کریں نا۔۔مجھے امی یاد آ جاتی ہیں۔:([/quote نے کہا:تو کیا آج امی کا فون بھی نہیں آیا؟ خود ہی کر لینا تھا۔
باجو، عید کب منا رہی ہیں؟ جمعرات کو؟
میں آئی ہوں، مگر آپ سے بہتر نہیں، عورت تو مرد کے پاؤں کی جوتی ہوتی ہے![]()
الحمد اللہ عزوجلیہ کس نے کہہ دیا آپ کو؟ ہمارے ہاں کی عورتیں تو مرد کے سر اور پلکوں پر بیٹھتی ہیں۔![]()
یہ کس نے کہہ دیا آپ کو؟ ہمارے ہاں کی عورتیں تو مرد کے سر اور پلکوں پر بیٹھتی ہیں۔![]()
انشاء جی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائ ہیں
یہ لیجیئے اب میں وَارد ہوا
السلام علیکم