نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ٹھنڈ زور پکڑتے ہوئے، بارش اور سرد ہوایئں۔ درجہ حرارت منفی دو
  2. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    او میرے اللہ منفی دس؟:confused: ماوراء ذرا سنبھل کے بھئی کہیں منجمِد ہی نا ہو جانا:grin:
  3. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    باجو آپ نے بھی اکٹھا سو پاؤنڈ ہی نکالنا تھا؟:mad: اتنی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟ چلیں خیر انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ اس وقت کیمرے کی زَد میں تھیں;) تو اب تو ثبوت بھی ھے نا۔ ویسے ایک پتے کی بات بتاؤں؛ کبھی کبھار تھوڑا بہت صدقہ خیرات نکال دیا کریں تو برکت رہتی ھے۔ سال...
  4. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    السلام علیکم باجو:grin: کہاں غائب ہیں آپ، کوئی اتا پتا ہی نہیں:confused::rolleyes:
  5. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جب دِل کے تار بجنے رُک جاتے ہیں;) س) دِل کے تار کب بجتے ہیں؟:rolleyes:
  6. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ تو پتہ نہیں:confused: انہوں نے بنا دیئے اور ہم نے کھا لیئے، پیڑ نہیں گِنے:grin: میرا خیال ھے چھوٹے تھے شاید
  7. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آپ کو کھانے ہیں تو بتایئے، آم کھایئں پیڑ نہیں گِنا کرتےماوراء باجی;) ویسے بتاتا چلوں کہ ہمارے ہمسائے میں ایک پروفیشنل کُک صاحب رہتے ہیں بس وہی کبھی کبھار ہم چھڑوں پر مہربانی فرما دیتے ہیں:)
  8. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    لیجیئے یہ رہا میرا دوپہر کا گیڑا:grin: السلام علیکم حاضرین
  10. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ارے آج تو سارہ بھی آیئں ہیں اسکول میں ڈھیر ساری چھٹیوں کے بعد اور غیر حاضری کی وجہ تسمیہ بھی بیان نہیں کی:rolleyes:۔ بس ایک دو دن اور نہ آتی تو آپکے وارنٹ تو جاری ہو چکے تھے تقریباً:)
  11. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تاکہ کوئی سرفروش جیالا انکی گیم نہ بجا ڈالے;) س) گاڑیاں ایندھن سے کیوں چلتی ہیں پانی سے کیوں نہیں چلتیں؟
  12. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ذی حالِ مستی مہ کن بہ رنجش بحالِ ہجراں بیچارہ دل ھے سنائی دیتی ھے جس کی دھڑکن تمہارا دل یا ہمارا دل ھے http://www.youtube.com/watch?v=ogTuSkMWo4I
  13. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    :eek:ارے باجو یہ کیا کہہ رہی ہیں پورا سو پاؤنڈ؟:confused: اور کس مشین سے پیسے نکالے تھے؟ ٹیسکو یا کوئی اور؟ اور بینک کونسا ھے آپکا؟ کہیں نیٹ ویسٹ تو نہیں؟ ۔ ۔ چلیں کچھ نہیں ہوتا انشاءاللہ واپس مِل جایئں گے اب تو بینک والوں نے بھی کہہ دیا ھے۔ ویسے میں نے تو تب ہی سے اپنے تمام کارڈز کا...
  14. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں دن کے گیارہ بج رھے ہیں اور درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ رات میں حساب کتاب منفی میں جانے کے امکانات ہیں۔
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    صرف 15 منٹ کی نیند؟:confused: کم از کم ایک گھنٹہ تو ہو اب 15 منٹ کے لیئے کیا سونا، چلیئے پھر بھی آپ ریسٹ کیجیئے:)
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی کرسمس کے ساتھ ہی کچھ چھٹیاں ملیں گی اور ہماری عید بھی انہیں چھٹیوں میں ہوگی اتفاقاً۔ یہ گورے تو بڑی دھوم دھام سے اپنی کرسمس مناتے ہیں، یہاں تو تقریباً ایک ماہ پہلے سے ہی انہوں نے تیاریاں شروع کر رکھیں ہیں۔
  17. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    یہ لیجیئے بندہ ناچیز بھی حاضرِ خدمت ھے، السلام علیکم
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ میرا سوال کہاں گیا؟ چلیں ایک بار پھر لکھ دیتا ہوں۔ ------------------------------------------------ س) پوری دنیا میں کل کتنی گاڑیاں ہیں؟
  19. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سخخخخخخخخت سردی، آفس سے باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھے تو اس نے برف کی سفید چادر تان رکھی تھی۔ درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ:(
  20. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    :good:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cdrying:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ :roll: س) پوری دنیا میں کل کتنی گاڑیاں ہونگی؟:rolleyes:
Top