نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ویری گڈ بھئی ماوراء اور سارا ویلڈن یہ تو میرے حصے کا کام بھی آپ نے کردیا:)، میں جو ھے نا انشاءاللہ کل آؤں گا ہوم ورک کے ساتھ۔ ابھی ذرا تھوڑا کام ھے یونیورسٹی کا:(
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    انہی کی تلاش میں آیا تھا ذرا دیر کو، آج سونا نہیں ھے باجو صبح ایک اسائنمنٹ سبمٹ کروانی ھے اُسی پر کام لگا ہوا ہوں، دعا کیجیئے صبح تک ہو جائے۔بہت تھک گیا ہوں:(
  3. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    شیر کے پنجے سے نکلنے کے چانسس ہوتے ہیں مگر جو چڑھا پُلسیوں کے ہتھے:eek: توبہ میری اُف اُف س) پولیس والوں کو 'ٹُھلہ' کیوں کہتے ہیں؟:rolleyes:
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں آیا ہوں تھوڑی س دیر کو تانکی جھانکی کے لیئے;)
  5. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  6. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    بھئی اب آپ خود ہی دیکھو کہ آج کسی نے یہاں حاضری نہیں دی اور نہ ہی ہوم ورک کیا۔ حتٰی کہ میں نے بھی کچھ نہیں کیا:)۔ ویسے آپ کا ہوم ورک کہاں ھے اور اگر ہوم ورک نہیں ھے تو پھر بہانہ کہاں ھے؟;)
  7. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    اب تو دعا کیجیئے کہ ہم ڈرا کرنے میں بھی کامیاب ہو جایئں ورنہ 90 اوورز تو ہمارے بلے بازوں کے لیئے کافی سے بھی زیادہ ہیں۔ کل کا پورا دن باقی ھے، بھارتی کھلاڑی کل پہلے سیشن میں تیز رنز کرنے کی کوشش کریں گے اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیں گے تاکہ ہدف اتنا ہو جائے کہ اگر پاکستانی کھلاڑی آؤٹ نہ بھی...
  8. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    آہاں دیکھا ساڑھے چھ سو سے بات پہنچی ہزار تک اور یہ بھی کسی اور نے پتہ کیا ابھی تک اور جب آپ پتہ کریں گی تو ڈیڑھ ایک ہزار تو کہیں نہیں گیا:(:confused: مار ڈالا باجو۔:rondoo: :chalo:
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں کچھ دیر کے لیئے، تمام اراکین کو السلام علیکم
  10. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وہی بتائے جو گولی کی رفتار سے کام کرتا ھے:rolleyes: س) سگریٹ کیونکر پیا جاتا ھے جبکہ وہ ایک ٹھوس چیز ھے؟
  11. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    چلیئے پھر ہمارا بوریا بستر بھی گول ھے آپ کے ساتھ ہی:)
  12. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    نہ نہ شمشاد بھائی میں آپ سے متفق نہیں، مانا کہ دونوں کےلیئے ایک ہی پچ تھی مگر ٹیسٹ میچز کےلیئے پچ ایسی ہونی چاہیئے جو رزلٹ اورینٹڈ ہو یعنی نتیجہ خیز ثابت ہو، اب یہ کیا بھلا کہ ایک میچ تو جیتے ہوئے ہو اور دوسرے کی پچ ہی ایسی کر دو کہ بس لگے رہیں پاگلوں کی طرح، نہ کوئی جیتے نہ ہارے اور سیریز میں...
  13. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ اسکے پر ہوا کو مخالف سمت میں دھکیلتے ہیں، اگر الٹا کیا تو زمین میں ڈرلنگ ہی کرے گا ہوا میں نہیں اڑتا۔:grin: س) ہوائی جہاز کی کوئی تین خصوصیات گنوا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  14. حسن علوی

    موسم کا حال!

    وہ دن کب آئے گا جب آپ کہیں گے کہ "اف آج تو بہت ٹھنڈ ھے باہر"
  15. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    بھارتی کیوریٹرز نے بہت منفی رویہ کا ثبوت دیا ایسی پِچ بنا کر۔ پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کرلی اور اسے قائم رکھنے کےلیئے دوسری پچ ایسی گھٹیا بنائی کہ کیا کہوں اب:mad:
  16. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تو موجودہ صدر سے بہتر ہی ہوتا:mad: س) وقت کو کیسے روکا جاسکتا ھے؟
  17. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ارے آیئے شمشاد بھائی اسکو پنجابی میں کہتے ہیں "نیّتاں نوں مراداں"، مطلب جس کی طمع ہو وہی مل جائے;) چھٹی کہاں گزاری یہ ایک لمبی کہانی ھے:(
  18. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    اگر جیت ہی جایئں ہم تو کیا ہی کہنے:confused::):eek:
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج ہمارے ہاں چکن اچار بنایا گیا اور وہی کھایا گیا:)
  20. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    کہاں ہیں سارے اسٹوڈنٹس بھئی؟ اور پرنسپل جی بھی غائب ہیں، ایک تو جس دن میں نہ ہوں سب کچھ الٹ پلٹ ہو جاتا ھے یہاں;)
Top