اچھی بات ھے، ویسے بھی یہاں رہ کر جاب کرنا آپکی زندگی کا لازمی سا جزو بن جاتا ھے، کرنا پڑتا ھے۔ تھوڑا مشکل ضرور ہوتا ھے مگر سننے میں آیا ھے کہ یہ مشکل شروع شروع میں ہی ہوتی ھے پھر عادت ہو جاتی ھے:)۔ اور سب سے بڑی بات یہ بھی کہ بندہ خود مختار ہو جاتا ھے جو کہ میرے خیال میں ایک مثبت چیز ھے۔ میں نے...