نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ٹِم ہین مین (ٹینس پلیئر) اب 'م' سے
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    بس سمجھیئے کہ ہو گئی محفوظ، اب مکرنے کے نہیں ثناءاللہ بھائی:)
  3. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    یہ کیا بات ہوئی فہیم؟ ایسے نہیں کہتے، 'اسپورٹس مین اسپرٹ' کا مظاہرہ کیجیئے حضور اور کھیل کو کھیل ہی سمجھیئے حضرت:)
  4. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ان آنکھوں کی مستی کی مستانے ہزاروں ہیں ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=IYSquc4Fy54&feature=related
  5. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    چلیں جی شمشاد بھائی یہاں تو اتحاد طے پا گیا ھے اب آپ اپنی جیب ڈھیلی کیجیئے:)
  6. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی کوئی ایک گھنٹہ قبل ہی ہوئی۔ ہمارے گھر کے پاس ہی جامعہ مسجد ھے اور نمازِ جمعہ پر کھچا کھچ بھری ہوتی ھے ماشاءاللہ
  7. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ویسے اسکول کے سب اسٹوڈنٹس کو چاہیئے کہ اب کی بار پرنسپل صاحب سے عیدی وصول کریں، کیا خیال ھے سارا؟:grin:
  8. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    صائمہ (اداکارہ لالی ووڈ) اب 'گ' سے
  9. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ہلاکت:(:) س) مچھلی جل بن تڑپتی کیوں ھے؟
  10. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عارفہ صدیقی (پاکستانی اداکارہ) اب 'ک' سے
  11. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجیئے ایک بار پھر حاضری ہو رہی ھے نمازِ جمعہ کے بعد، آداب
  12. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ارے یہاں بھی تو کوئی آئے، کیا 'ل' سے کسی کو کوئی نام نہیں آتا؟:confused:
  13. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ایک 'کولا' ھے اور دوسرا 'شاہ';) س) بارش کیوں ہوتی ھے؟
  14. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج جمعۃ المبارک کا دن اور موسم ابر آلود، درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا چھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ھے۔ بارش ہو کر تھم چکی، ٹھنڈ ھے پر زیادہ نہیں۔
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  16. حسن علوی

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    خوش آمدید الطاف صاحب، آتے رہیئے گا امید ھے ملاقاتاں دلچسپ رہیں گی۔ ایک بات بتایئے کہ یہ شہداد پور اور شہداد کوٹ کیا ایک ہی جگہ کے دو نام ہیں یا مختلف جگہیں ہیں؟ اور آخر میں آپکے لیئے ایک مشہور نعرہ "جیئے الطاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔":grin:
  17. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں آگیا السلام علیکم
  18. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اور ہمارے بارے میں کوئی پشین گوئی کردی ہوتی، کچھ یہاں کی عید کے بارے میں بھی بتا دیا ہوتا:( ویسے عید پر اسکول میں چھٹیاں کتنی مِل رہی ہیں؟:rolleyes:
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مِلک شیک اسٹرابیری فلیور اور فرنچ فرائیز
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اس وقت حاضری ہو رہی ھے جب اللہ کا کوئی اور نیک بندہ موجود نہیں ھے:( پھر بھی تمام غائبین کو السلام علیکم:rolleyes:
Top