نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محمود بھائی ! آج میں نے ذرا فرصت سے آپکا پورا انٹرویو پڑھا تو مجھے بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ، یقیناً آپ ایک باوقار اور متوازن شخصیت کے مالک ہیں اللہ آپ کو عزتوں سے مالامال فرمائے آمین
  2. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    یوسف ثانی بھائی ٹھیک پہچانا نایاب بھائی ؟؟؟(2) یکایک ابھر آتا ہے اک قصہ مشہور وارفتگی کی ہے جو روشن مثال سچائی کو کرتے ہیں لفظوں سے عام فرمان الہی دلاتے ہیں اکثر یاد ثمر بہشت کی جانب ہیں بلاتے ادب سے بکھیرتے ہیں مزاح نمود و نمائیش سے رہتے ہیں دور یہ قیل و قال کا دیتے ہیں منشور
  3. مہ جبین

    حزیں صدیقی اک خاکِ دشت چھان گیا نام کر گیا

    اک خاکِ دشت چھان گیا نام کر گیا اک جوئے شیر لا کے بھی بے موت مر گیا بیگانہ وار میَں جو چمن سے گزر گیا ہنستی ہوئی بہار کا چہرہ اتر گیا مانندِ بوئے گل اِدھر آیا اُدھر گیا کوئی ابھی ابھی مجھے دیوانہ کرگیا اللہ رے سجدہ ریزِ محبت کی بیخودی اک سجدہ اپنے نقشِ قدم پر بھی کر گیا جلوے فریبِ...
  4. مہ جبین

    حزیں صدیقی ترے خیال کی لوَ میں جدھر جدھر جائیں

    ترے خیال کی لوَ میں جدھر جدھر جائیں چراغ جل اٹھیں منظر نکھر نکھر جائیں جو چاہتے ہیں سرِ منزلِ سحر جائیں سکوتِ شام کی گہرائی میں اتر جائیں وہ خاک زمزمہء آگہی خریدیں گے شکستِ ساز کی جھنکار سے جو ڈر جائیں یہ آرزو ہے کہ مہکائیں باغِ عالم کو برنگِ نکہتِ گل چار سو بکھر جائیں تلاشِ ذات نہ جانے...
  5. مہ جبین

    تعارف دوستو میں ہوں انس علی ۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید [USER=1304]انس علی
  6. مہ جبین

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں...
  7. مہ جبین

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  8. مہ جبین

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  9. مہ جبین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  10. مہ جبین

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  11. مہ جبین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  12. مہ جبین

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  13. مہ جبین

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  14. مہ جبین

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  15. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. مہ جبین

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
  17. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  18. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    آپ سب کی اپنائیت اور خلوص کے لئے بہت مشکور ہوں خصوصاً یوسف ثانی بھائی ! آپکے خلوص بھرے شعر کے لئے جزاک اللہ اس محفل میں آنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ کچھ اچھے لوگ ابھی دنیا میں ہیں جو بے لوث دوسروں میں محبتیں بانٹنے کا کام کر رہے ہیں ورنہ انٹر نیٹ کے حوالوں کو میں محض دھوکہ ہی سمجھتی تھی،...
Top