یہ گردِ راہ چھٹے تو کہیں نظر ٹھہرے
سجھائی دے کہ مرے پیشرو کدھر ٹھہرے
یہ ارتقا کا تقاضا ہے کچھ بعید نہیں
کبھی خیال کی رفتار پر سفر ٹھہرے
جو سات رنگ سے گزرے تو ایک رنگ ملا
اُس ایک رنگ سے گزرے تو دیدہ ور ٹھہرے
ہنوز جاگتے خوابوں کا ہے سفر جاری
کہو کہ عمرِ رواں ہم سے پوچھ کر ٹھہرے
نگار خانہء...
حُسن کہاں ہے ایک ہیولہ گلشن کا سرمایہ ہے
عشق کہاں ہے ایک بگولہ فردِ بساطِ صحرا ہے
ذہن سے دل تک دل سے نظر تک ایک تلاطم برپا ہے
جانے دریا میں کشتی ہے یا کشتی میں دریا ہے
جانے شعلہ ہے یا شبنم ، پتھر ہے یا شیشہ ہے
آپ بتائیں آپ نے دل کو ہر پہلو سے پرکھا ہے
جو تھے شناور بحر کی تہ سے موتی چن کر...
1: علامہ اقبال
2: غالب
3: فیض احمد فیض
4:اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
5: ابنِ انشاء
اس کے علاوہ بھی کئی نام ہیں لیکن قید صرف 5 کی ہے تو ۔۔۔۔۔۔
قافلے نے سوئے طیبہ کمر آرائی کی
مشکل آسان الٰہی مری تنہائی کی
لاج رکھ لی طمعِ عَفو کے سودائی کی
اے میں قرباں مرے آقا بڑی آقائی کی
فرش تا عرش سب آئینہ ضمائر حاضر
بس قسم کھائیے اُمّی تری دانائی کی
شش جہت سمت مقابل ، شب و روز ایک ہی حال
دھوم والنجم میں ہے آپ کی بینائی کی
پانچ سو سال کی...
قافلے نے سوئے طیبہ کمر آرائی کی
مشکل آسان الٰہی مری تنہائی کی
لاج رکھ لی طمعِ عَفو کے سودائی کی
اے میں قرباں مرے آقا بڑی آقائی کی
فرش تا عرش سب آئینہ ضمائر حاضر
بس قسم کھائیے اُمّی تری دانائی کی
شش جہت سمت مقابل ، شب و روز ایک ہی حال
دھوم والنجم میں ہے آپ کی بینائی کی
پانچ سو سال کی...
کچھ چمن کی خبر نہیں آتی
اب صبا بھی اِدھر نہیں آتی
سانس کوئی نہ رائیگاں جائے
زندگی لوٹ کر نہیں آتی
ایک رستہ ہے جس سے منزل تک
ساتھ گردِ سفر نہیں آتی
ہر گھڑی آدمی رہے تیار
وہ گھڑی پوچھ کر نہیں آتی
اب یہ صورت ہے آئینے میں بھی
اپنی صورت نظر نہیں آتی
بعض اوقات سامنے کی چیز
ڈھونڈتے ہیں نظر...
آئینے محرومِ جوہر ہوگئے
پتھروں میں رہ کے پتھر ہوگئے
سب ندی نالوں سے لیتے ہیں خراج
کون سے دریا سمندر ہوگئے
سانس کی آواز بھی لگتی ہے چیخ
کان سناٹوں کے خوگر ہوگئے
رونا چاہیں بھی تو رو سکتے نہیں
قہقہے جن کا مقدر ہوگئے
وجہ لکھوں گا برے حالات کی
جب کبھی حالات بہتر ہوگئے
حزیں صدیقی
زبردست سلسلہ ہے ، بہت لطف آیا یہ عارفانہ کلام پڑھ کر۔۔۔۔۔ یقیناً اس کے ترجمے میں بڑی محنت کی ہے تم نے بھائی چھوٹاغالبؔ ۔۔۔۔ سدا شاد آباد رہو !
اللہ پاک ہم سب کو اولیاء اصفیاء کا فیضان عطا فرمائے آمین
:LOL::laugh:
کیڑے نکالنے پر ایسا لطیفہ لکھا ہے کہ میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی :lol:
اب جب بھی میں یہ بات کسی سے کہوں گی تو یہ لطیفہ مجھے ضرور یاد آئے گا :laughing:
زبردست یوسف ثانی بھائی۔۔۔