میں اسے وائٹ میٹ سمجھتا رہا تھا لیکن ابھی گوگل کیا تو ویکیپیڈیا سے پتہ چلا کہ تمام بالغ ممالیہ جانور ریڈ میٹ شمار ہوتے ہیں جبکہ مرغی اور خرگوش وائٹ میٹ۔ اس کے علاوہ وہ ممالیہ جانور جو ابھی دودھ پینے کی عمر میں ذبح کئے جائیں، وہ وائٹ میٹ ہیں۔ جنگلی شکار کردہ جانور کو شاید بلیک میٹ کہتے ہیں اور...