یہاں ہم دو باتیں مکس کر رہے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جانور کا بہتا ہوا خون دوسرا وہ گندگی اور غلاظت جو گوشت بنانے کے دوران گوشت سے چپک جاتی ہے۔ جیسے قصائی جب چٹائی پر بیٹھ کر اپنے پیر کے انگوٹھے میں چھری پھنسا کر بوٹیاں بنانے یا اپنی دھوتی کے کپڑے کی مدد سے گوشت کو ہڈی سے الگ کرنے یا پھر ہڈی سے...