نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    برادرم حسان خان نے کامیابی کے ساتھ 5000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں جن کی بھاری اکثریت اپنے متن اور افادیت کے اعتبار سے ہم جیسے کئی اراکین کے دسیوں ہزاروں مراسلوں پر بھاری ہے۔ تہہ دل سے مبارکباد :bighug:
  2. قیصرانی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    زبردست۔ کل اصلاحی بھائی سے میں بار بار تصاویر کا ہی تقاضا کر رہا تھا :)
  3. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    کم سے کم بھی اگر حساب لگایا جائے تو پچاس یا ساٹھ ٹوپیاں تو رہی ہوں گی :whistle:
  4. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    یہاں ہم نسل در نسل چلنے والی بادشاہت کی بات کر رہے ہیں :)
  5. قیصرانی

    پنجابی بجھارتاں

    اوہی :)
  6. قیصرانی

    پنجابی بجھارتاں

    سرائیکی کارنر بنڑیا سی، پر یاد نئی کتھے رہ گیا :)
  7. قیصرانی

    پنجابی بجھارتاں

    گڈ گڈ پنچویں بھنڈی تے نئیں؟
  8. قیصرانی

    پنجابی بجھارتاں

    زبردست :) وتاؤں --- مکی دا سٹا --- ----
  9. قیصرانی

    تلاوت قرآن

    جزاک اللہ :)
  10. قیصرانی

    کیلینڈر

    آپ یہ کام مفت میں چاہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے :)
  11. قیصرانی

    کیلینڈر

    اگر آپ ہی اپنے دھاگے پر شرکت نہیں کرنا چاہتے تو پھر دوسروں کو کیا الزام دینا :)
  12. قیصرانی

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    یہ آپ سوال کر رہی ہیں یا مدد درکار ہے؟
  13. قیصرانی

    کیلینڈر

    میں تو چھٹیوں پر جانے والا ہوں۔ آپ ہی سنبھالئے :)
  14. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    یہاں آخری چند سطور دیکھ لیجئے
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، یہ امپریس ہو کر کہا ہے :)
  16. قیصرانی

    بکرے کے گردے

    نہیں، پاکستان میں دھوتی :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی یہ تو معجزہ تو نہ ہوا، البتہ کرامت کہہ لیں پیرنی صاحبہ کی؟ :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس کو الٹا کریں تو اس کے بالکل نیچے دو یا تین سٹکرز لگے ہوں گے۔ وہاں سے دیکھ لیجئے :) ویسے مائی کمپیوٹر کھول کر اس میں کسی خالی جگہ رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز میں جا کر بھی دیکھا جا سکتا ہے :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی یاد رہے کہ بہت ساری کمپیوٹر گیمز جو بچے کھیلتے ہیں، کو ہم خطرہ نہیں سمجھتے جبکہ اکثر مسائل یہیں چھپے ہوتے ہیں۔ کوشش کیجئے کہ تمام تر گیمز ہٹا دیں، پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اینٹی وائرس لازمی نہیں کہ ہر وائرس کو تلاش کر سکے۔ اسی وجہ سے اینٹی وائرس کا نام پوچھا ہے، تاکہ اس کی ایفشنسی کے بارے بتا سکوں :)
Top