تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات
یاز بھائی امریکہ میں ہیں اور ان کی تمام دلچسپیاں کرکٹ سے بیس بال پہ شفٹ ہو چکی ہیں۔ عبداللہ بھائی اب آپ کی ذمے داری ہے #MakeCricketGreatAgain
فہد اشرف
Post #34
دسمبر 17، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!
بس بس :p:p خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے فیصلے کا انتظار کریں ربیع م بھائی آ کے سنائیں گے۔
فہد اشرف
Post #122
دسمبر 17، 2017
فورم:
آج کی خبر
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
بدیدن ہمایوں بہ بالا بلند بابرو کمان و بگیسو کمند چو سروے کہ کند در کمند ز گیسو بنفشہ ز عارض سمن ”کند در کمند“ کے معنی کیا ہیں؟ اور ”سروے“ سرو کا درخت ہے یا کچھ اور؟ شعر کا ماخذ جودھا بائی کی ایک پورٹریٹ ہے۔
فہد اشرف
Post #6,240
دسمبر 17، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!
صفائی دے کے بری ہو سکتی ہیں :ROFLMAO:
فہد اشرف
Post #120
دسمبر 17، 2017
فورم:
آج کی خبر
فارسی شاعری
بیدل اور غالب
چچا نے پہلا مصرع واوین میں کیوں نہیں رکھا؟
فہد اشرف
Post #4
دسمبر 17، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!
ابھی تو صرف ملزم بلکہ ملزمہ کہیں :p
فہد اشرف
Post #118
دسمبر 17، 2017
فورم:
آج کی خبر
عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!
یوگا میں تو تالی بجانے کے بہت فوائد ایک میں نے کہیں پڑھا کہ قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے :)
فہد اشرف
Post #105
دسمبر 17، 2017
فورم:
سیاست
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات
چوتھا دن دوسرا سیشن (جاری) تیسری اننگ انگلینڈ 30-2 انگلینڈ کو اننگ کی شکست سے بچنے کے لیے ابھی بھی 229 رن درکار ہیں۔
فہد اشرف
Post #31
دسمبر 17، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
اب کی دسوں یار کل کو آپ بریانی اور کباب کے معنی پوچھنے لگ جائیں گے
فہد اشرف
Post #121
دسمبر 17، 2017
فورم:
کچن کارنر
بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!
دور سے ہی لگا دیا ہوگا :dont-know:
فہد اشرف
Post #115
دسمبر 17، 2017
فورم:
آج کی خبر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
پنیاں :p
فہد اشرف
Post #116
دسمبر 17، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
آپ کے یہاں بھی یہی نام ہے؟
فہد اشرف
Post #111
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
ہمارے یہاں کا ”ڈُھونڑی“ ہے یہ :)
فہد اشرف
Post #109
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
ہمارے یہاں (گاؤں میں) اس کا نام بھُوجا ہے۔ اس طرح کی سب چیزوں کو چاہے چنے کا ہو یا مٹر کا یا چاول کا ہم اسے بھوجا ہی کہتے ہیں۔
فہد اشرف
Post #108
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
یہ تو بھولا بسرا نہیں اور میرے خیال سے خالص پنجابی پکوان بھی نہیں ہے۔
فہد اشرف
Post #106
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
جی ٹی روڈ ہمارے یہاں بھی ہے۔
فہد اشرف
Post #103
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
پنجاب کے بھولے بسرے پکوان
ہم نے
فہد اشرف
Post #100
دسمبر 16، 2017
فورم:
کچن کارنر
بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!
اچھا تو کرکٹ والی لڑی کو آپ نے نظر لگائی ہے؟ :unsure:
فہد اشرف
Post #108
دسمبر 16، 2017
فورم:
آج کی خبر
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات
اب تو اسمتھ کے سامنے ایک ہدف اور ہے ٹرپل سنچری۔
فہد اشرف
Post #29
دسمبر 16، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9...
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%8C%D9%86%DA%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D8%B2-2017-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%AA.99055...
فہد اشرف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 16، 2017
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top