نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد وجی کے چوبیس ہزار مراسلے

    وجی بھائی نے آج 24000 مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ اردو محفل میں اس اہم منصب کے حصول پر انہیں ڈھیروں مبارک ہو۔ ہم دعا گو ہیں کہ اسی طرح آپ کے مراسلوں سے لطف اٹھاتے رہیں اور آپ کے دم سے محفل کی رونق قائم و دائم رہے۔ آمین
  2. عرفان سعید

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    جو بات پہلے سے معلوم ہے اس کا اشتہار دینے کی ضرورت نہیں ہوتی!
  3. عرفان سعید

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    بھرپور متفق!
  4. عرفان سعید

    اور کائنات ڈوب گئی

    اگر حوالہ یاد ہو تو عنایت فرمائیں گے؟
  5. عرفان سعید

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    شروع میں تو میں سمجھا کہ نقیبی تراکیب ہیں، پھر جنگ کا لنک آڑے آ گیا!
  6. عرفان سعید

    اور کائنات ڈوب گئی

    ایک طالب علمانہ سوال ہے اسرافیل تو قیامت کا صور پھونکنے پر مامور ہیں، لیکن کیا قیامت کے وقت ملائکہ بھی ختم کر دئیے جائیں گے؟
  7. عرفان سعید

    صبحِ قیامت تک جا پہنچی بات شبِ تنہائی کی

    صبحِ قیامت تک جا پہنچی بات شبِ تنہائی کی
  8. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    کسی خاتون سے پوچھیے
  9. عرفان سعید

    مراسلہ میٹر

    بہت مبارک ہو وجی بھائی مجھے محفل پر آئے آپ کے مقابلے میں اڑھائی گنا کم وقت گزرا ہے، لیکن مراسلوں کی تعداد کو آٹھ سے تقسیم کرنا پڑے گا۔ :):):)
  10. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: راہِ وفا میں اولاً کتنے ہی ہم سفر گئے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا ہی خوبصورت تغزل کے رنگ سے مملو شعر ہے۔
  11. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: واقفِ آدابِ محفل بس ہمیں مانے گئے ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت خوب! آپ کے دادا جان نے جہاں جہاں عقل و عشق پر کلام کیا ہے، پڑھ کے بے اختیار اقبال یاد آئے۔ لیکن جناب نظر لکھنوی کا اپنا منفرد انداز ہے۔
  12. عرفان سعید

    ایک قتل کی تشریح

    زبردست تحقیق و تفتیش!
  13. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    زبردست!
  14. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    یہ اس بڑی غلطی کا نتیجہ تھا۔ بعد کی تصویروں سے غلطی پکڑ لیں گے۔
  15. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    سالامی، بازِل اور موزریلا
  16. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    میٹزا اور بازِل کے پتے
  17. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    چکن رول
Top