نبیل بھائی آپ کے یہاں انے کی مجھے ہر گز امید نہیں تھی:hypnotized:
میں جان بوجھ کے کبھی کچھ گڑ بڑ نہیں کرتی کوشیش کرتی ہوںکہ سب سے عزت سے پیش آؤن پر کبھی کبھی انجانے میںغلطی ہو جاتی ہے۔۔۔ویسے نبیل بھائی میںپہلے کسی سے پنگا نہیں کرتی ہاں جب کوئی مجھے پہلے تنگ کرے تو میرا اصول ہے کہ اسے...