تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
ہاہاہاہ دیکھ لینا۔ابھی تو میں جا رہی ہوں سخت نیند آئی ہے
زینب
Post #167
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
زنانہ جوتوں کے ڈیزائن - صرف خواتین کے لیئے
ہاہاہاہ مجھے تو کھانے والے لگتے ہیں کیوں کہ یہ پہننے والے تو ہرگز نہیں ہیں:zabardast1:
زینب
Post #9
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
سفید سونے سے بنی Benz
جی بھائی جی پتا ہے ان کے نام اتنے لمبے ہوتے ہین لگتا ہے پورے محلے کا نام انہیںن ے رکھ لیا ہے ۔۔۔۔۔
زینب
Post #25
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
سفید سونے سے بنی Benz
اسے اللہ نے دیا ہے پیسہ رتبہ عزت شہرت سب کچھ ہم کون ہیں اعتراض کر کے اللہ کی تقسیم سے ٹکر لینے والے۔اللہ نے اسے دیا ہے تو اللہ اسے استعمال کرنا نصیب کرے
زینب
Post #24
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
سعوود بھائی کبھی کبھی مجھے لگتا ہے آپ پے میرا اثر ہو گیا ہے:princess:
زینب
Post #164
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
تو اسی لیے تو لوٹ پوٹ ہو رہی تھی اپ نا شمشاد بھائی اچھانہیں کرتے۔میں تو تیلے بھائی کو مسکا لگا کے پاگل بنا رہی تھی اپ نے پول ہی کھول دیا:starving:
زینب
Post #163
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
میں سوچ رہی ہوں اٹھوں اور کچھ کام جلدی جلدی نمٹا لوں
زینب
Post #633
جنوری 24، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)
اس کا تو مطلب یہ ہوا کہ ابھی میںچھوٹی ہی رہوں۔بڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے:pagaldil:
زینب
Post #796
جنوری 24، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
السلا م علیکممممممممم بھائی لوگ کیسے ہیں بہن تو کوئی نظر نہیں آرہی اسی لیے پھر بعد میں پوچھوںگی
زینب
Post #550
جنوری 24، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری نظر میں:grin:
یہ بھی ہے پر بھائی جی وہ تو بلی دی بچی لگتی ہے ہتھنی کہاں ہے وہ اسے تو اب موئے۔۔۔۔۔۔۔نہین پوچھیئں گے
زینب
Post #139
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا کیوں سعوودددد بھائی اپ کیوں غصہ کر گئے ہو جی
زینب
Post #160
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے
بھائی جییییییییییی تسی نا ایتھوں جاو بس۔۔۔۔۔۔۔۔ہن نا ایتھے آنا
زینب
Post #22
جنوری 24، 2009
فورم:
پنجابی فورم
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
جب انکل جی گئے ہوں گے جہلم تم تو پیچھے مصلہ پکڑ کے جو بیٹھے ہو گے تو ان کے آنے پے ہی جان چھاڑی ہو گینا:jokingly:
زینب
Post #158
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ
اب کچھ نہیں ہو سکتا بھائی جی آپ سبز ڈے والے پوایئنٹس دے چکے ہیں
زینب
Post #88
جنوری 24، 2009
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
تیلے بھائی جب یاد آ ہی گیا ہے تو ہم سے شیئر کر لیں نا اپ کو تو پتا ہے بہنیں بہت بڑی رازدار ہوتی ہیں:rollingonthefloor:
زینب
Post #156
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے
اوہ بھائی لوکو کوئی ایتھے وی تاں لکھو نا
زینب
Post #20
جنوری 24، 2009
فورم:
پنجابی فورم
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
ہاں یہ ٹھیک ہے کہ وہاںکسی اور قسم کے ملنگ بابا ہوں بھائی جی ایک وہ بھی ہوتا ہے نا ملنگ جس نے جھاڑو پکڑی ہوتی ہے
زینب
Post #146
جنوری 24، 2009
فورم:
گپ شپ
دل کے ٹکڑے
ویسے عمران بھائی میں اپ سے ناراض ہوں ۔۔اتنے مصروف ہیں کہ کبھی بہن کی خیر خبر ہی نہیںلی۔کتنی بری بات ہے نا
زینب
Post #12
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
سفید سونے سے بنی Benz
میرے پاس جو نیوز تھی اس کے مطابق تو یہ شہزادہ طلال کی ہیے
زینب
Post #20
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
انوکھا احتجاج
تو آپ کو ابھی پتا چلا کہ یہ صرف عوامی باتیں ہیں۔۔۔۔
زینب
Post #23
جنوری 24، 2009
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top