نتائج تلاش

  1. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لے میں بڑی اللہ والی ہوں‌بدعا دے دینی ہے میں نے کہ"جا تجھے خالہ کے گھر جا جا کے جوتے گھسانے پڑیں"پھر نا کہنا زینبے دسدی تاں سہی نا
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    پھر تو بھائی جی مجھے بھی مس کر رہے ہوں گے
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اصل پيغام ارسال کردہ از: زیک آپ کہیں اور ہم نہ آئیں لے عباس بھائی اب آپ انہیں اتنا بھی نا چوڑا کریں نا:wink2:
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکمممممممم کیسے ہیں سب لوگ۔کیاباتیں شاتیں ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔مجھے بھی بتایئں
  5. زینب

    ایک دن کے لیے

    آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوایئنٹس لینے کے لیے میں اور شمشاد بھائی اپ سے ڈیل کرنا چاہ رہے ہین ویسے تو اپ مانو گے نہین تو سوچا اپکو اغوا کر لیا جائے:chill:
  6. زینب

    ایک دن کے لیے

    نبیل بھائی ایسے میسج ہوں اور میں جواب نا دوں کیسے ہو سکتا ہے۔۔دیکھیں نا زرہ۔۔۔۔ اگر میں نے جواب دیا تو اپ نے آکے لال ڈبے کی دھمکی دے جانی ہے۔کوئی بات نہین میری بھی ڈیل ہے مشرف والی کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا:shameonyou:
  7. زینب

    ایک دن کے لیے

    ہاہاہاہا بھائی جی اپ کو تو کتنے پوینٹس میں بھی دے چکی ہوں‌جا کے دکھیں زرہ ساتھ میرا کمنٹ‌بھی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔اپ مجھ سے ڈیل کرو
  8. زینب

    ایک دن کے لیے

    ہاہاہاہ اغوا کروا کے اور کیسے
  9. زینب

    میری نظر میں:grin:

    لے مینوں کی پتا سی کہ ختم بھی ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    ایک دن کے لیے

    :dontbother:
  11. زینب

    میری نظر میں:grin:

    سوکھ گئے ہین گیڑ گیڑ‌کے کوئی اور کام ڈھونڈتی ہوں ابھی
  12. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میںنے بھی وہاں سے گزر کے ہی جہلم جانا ہے نا
  13. زینب

    ایک دن کے لیے

    ہاہاہاہا نا ممکن۔۔۔۔۔یہ خفیہ ڈیل ہم دونوں کو پتا ہے اپ مجھے بےوقوف نا بناو بھائی جی میں ایسے تھوڑی اپ کی باتوں میں‌آؤں گی
  14. زینب

    سفید سونے سے بنی Benz

    یہ ہیروں والی کار تو شہزادہ طلال کی ہے سعودیہ کے ہین جو
  15. زینب

    انوکھا احتجاج

    ایک رکشہ والے نے اپنے رکشہ کے پیچھے لکھ رکھا ہے[/URL][/IMG]
  16. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاہاہا لو بھئی زونی یہاں تو آپ کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں
  17. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ابھی دیا کہاں تھا دینے والے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں لوں گی نا شمشاد بھائی سے
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میری۔۔۔۔اور لیٹ انے والوں کو میں‌کلاس سے باہر کھڑا رکھتی ہوں :quiet:
  19. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ارے زونی کہاں‌ہو آپ ہم تو اب اخباروں میں گم شدگی کا اشتہار دینے والے تھے،،،سر کی قیمت 2 لاکھ کے ساتھ:kiss3:
  20. زینب

    12 Ways To Know That You Love Someone

    thanx buddy
Top