میں نے سوچا یہ خواتیں کا کارنر ہے تویہاںتو پھر ہمارے فائدے کی باتیں ہونی ہی چاہیئں۔۔تو کیوں نا اپنی اپنی آزمودہ بیوٹی ٹپس یہاں شیئر کریں ۔ایسی ٹپس جو آزامئی ہوں اور ان کا خاطر خواہ فائدہ بھی دیکھا ہو۔تو پہلی میری طرف سے آزمودہ ٹپ۔۔۔۔
چینی کو مکسی میںپیس کر ایک ڈبے مین رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5...