نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    سویٹ ماورا،:) آپ کو اپنی ماورائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو اور یہ محفل سدا آپ کی سالگرہیں مناتی رہے، بڑی رونقیں ہیں آپ کے دم سے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ۔:grin:
  2. F@rzana

    تاسف شمو کی والدہ کے نام

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبر کی توفیق دے ۔ ۔ ۔ آمین
  3. F@rzana

    مبارکباد رضوان بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    مبارک ہو رضوان آپ بھی میری طرح دو سال کے ہوگئے:) یہ دو دو سالہ بچے یہاں کیا کر رہے ہیں، نرسری کھول رکھی ہے کیا :eek:
  4. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    خیر مبارک جناب :) کیسے مزاج ہیں؟
  5. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    خیر مبارک جناب واقعی ایسا لگتا تو نہیں تھا، یہ وقت ہے وقت، نجانے کیسے، کب، کہاں کہاں سے گزرتا چلا جا رہا ہے:rolleyes:
  6. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ وارث آپ نے تو مضامین کا ڈھیر لگا رکھا ہے، ماشاء اللہ:)
  7. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    السلام و علیکم شمشاد بھائی آپ کا ٹیکسٹ ملا، بڑی نوازش، مہربانی کہ آپ یاد کرتے ہیں۔ دوسری سالگرہ کا پڑھ کر ہنسی آرہی ہے، ہائے اللہ میں اتنی ننھی منھی سی بھی تھی کبھی:eek: بہر الحال، محفل سے غیر حاضری پر اب میں نے معذرت کرنا چھوڑ دی ہے۔ " لوگ تو دیتے ہیں دعا ہمیں آزماؤ ذرا ہم دعا نہیں...
  8. F@rzana

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    السلام و علیکم شمشاد بھائی محفل میں دوسال کے ہونے پر مباکباد پیش کرتی ہوں، امید ہے اس عمر کے تمام کام انجام دے رہے ہوں گے:) آپ رونق محفل ہیں(ہمیشہ اس محفل میں اسی طرح براجمان رہیں) یہ دعا ہے میری۔آمین
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام و علیکم
  10. F@rzana

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    سالگرہ مبارک تفسیر بھیا السلام و علیکم "سالگرہ مبارک ہو تفسیر بھیا" اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کی دولت کے ہمراہ ایسی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔آمین میں عمر نہیں پوچھوں گی، بس یہ کہوں کہ آپ کے کیک پر اتنی موم بتیاں ہوں کہ جلاتے جلاتے تھک جائیں ;) اوہ ہ ہ ہ ، کیا زیادہ ہوگیا :grin...
  11. F@rzana

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    انا للہ ا انا الیہ راجعون پروردگار محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے ہمراہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین مجھے کسی پارٹی سے سروکار نہیں سوائے ان کے جو پاکستان کی ترقی و کامیابی و سلامتی کے امین ہیں، بے نطیر کی موت انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، تریپن...
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام و علیکم آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے:) میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے);)
  13. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    بائے دا وے شمشاد بھائی، ایک بات تو رہ ہی گئی۔۔۔۔۔ "حج مبارک" پروردگار سبھی کی عبادات قبول فرمائیں۔۔۔۔آمین مجھے ایک ٹیکسٹ آیا تھا آج، جس میں عصر کے وقت پڑھنے والی دعائیں اور درود شریف لکھے تھے، بہت اچھا لگا، جزاک اللہ۔ کیا وہ ٹیکسٹ آپ نے بھیجا تھا؟؟؟
  14. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    ہائیں:eek: یہ "ایسا" کیا کہہ دیا میں ؟؟؟ دیکھا دیکھا آپ نے شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات کو کیسا ٹوئسٹ کرتے ہیں آپ، اللہ میری توبہ:mad: اور (ہی ہی ہی) یہ کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا پول خود ہی کھول دیا، یعنی کہ آپ گھاس۔۔۔۔۔۔۔ او و و (میرا منہ بند ہے)۔
  15. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    ""سچی سے بتائیں آپ کے پاس ہے کیا" سچی سے، مچی سے، ہے، ہے، بالکل ہے، لیکن اسے اونٹوں سے ڈر لگتا ہے اس لیئے آپ کے یہاں نہیں آئے گا ;) ""دیکھ لیں ایک میں ہی نہیں"" جی جی دیکھ لیا، ایک آپ ہی نہی سبھی برا کہتے ہیں :( اور نبیل بھائی کو وہ "شکوہ" نہیں جو آپ کہہ رہے ہیں وہ تو علامہ اقبال...
  16. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    میں آپ سے متفق ہوں شازیہ :) "شمشاد بھائی دی بلے بلے"
  17. F@rzana

    تعارف خوش آمدید

    ویلکم خوش آمدید :)
  18. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    بہر شکریہ، مہربانی ڈاکٹر بھیا اور غزل کو ہمارا پیار و دعائیں، اتنی ہی گہرائی سے جہاں ڈوب کر آپ سالگرہ مبارک کہہ رہے ہیں:)
  19. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    آپ "ہل" رہی تھیں محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے فون پر بھی سنائی دے رہا تھا، الٹا مجھے بھی کہہ رہی تھیں "ہلو ہلو":grin: پہلے ہی ہر طرف زلزلے آرہے ہیں، اتنا مت ہلا کریں، اللہ ہی خیر کرے۔
  20. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    اللہ شازی، سب کچھ تو بتایا تھا جب ہم "روسٹ لیمب" کے چٹخارے لے رہے تھے۔:grin:
Top