نتائج تلاش

  1. F@rzana

    تم خوبصورت ہو

    گزشتہ دنوں میں نے اپنی ایک طویل نظم کا کچھ حصہ یہاں پر “تنہا مسافر“ کے عنوان سے پوسٹ کیا تھا، اسی نظم کو مکمل پوسٹ کررہی ہوں تاکہ مندرجہ ذیل تبصرہ کرنے والے کا الجھاؤ سلجھ جائے۔ :lol: “ آپ کی نظم کا مطالعہ کیا، ایک خاموش ندی کی طرح بہتی ہوئی نظم اور شاید جس سحر میں لکھی گئی اس کا بھی اثر...
  2. F@rzana

    وہ زندگی اب کہیں نہیں ہے۔۔

    بہت خوب، واہ
  3. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شگفتہ سی شگفتہ، تقریریں تو جب آپ کی مرضی ہو جھاڑدیجئے گا فی الحال جب تک ماورا آئے مجھے یہ بتائیں کہ اور کون کون سے ممبران کے لئے فریمز باقی ہیں (واضح رہے کہ کئی اشعارعمومی موضوع پر ہیں چونکہ میں ان کی شخصیات سے ناشناسا ہوں)!!!
  4. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے بچے روتے نہیں، چپ ہوجا میرا بچہ (Hugs & Kisses)
  5. F@rzana

    جھوم برابر جھوم

    بالکل جی بالکل :lol: محفل میں قدم دھریں اور بچت ہی بچت کریں۔
  6. F@rzana

    تاج محل

    “تاج محل“ کو دنیا کے ساتویں عجوبہ کہلوانے کے لئے ووٹ ڈالئے ۔ بی بی سی کے اس لنک کو دیکھئے اور نیوز بھی پڑھ لیجئے، پھر فیصلہ کیجئے۔ http://news.bbc.co.uk/player/nol/newsid_4570000/newsid_4575000/4575068.stm?bw=bb&mp=rm
  7. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    بہت خوب تیلے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوئی نا بات :lol:
  8. F@rzana

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    ووٹ اور میں؟ منہ دھو رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں اس بات پر مجھےتمہارے اوتار والا بابا یاد آرہا ہے جس نے محفل میں آتے ہی مجھ سے تو تڑاخ سے بات چیت شروع کردی اور میں اندر ہی اندر پیچ و تاب کھاتی ہوئی اخلاقیات کے مظاہرے کرتی رہی۔۔۔۔ :lol: :lol:
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ہاہاہا یہی تو آپ کی خاص بات ہے شمشاد بھائی، “گن کون رہا ہے“ ایوارڈ کے چکر میں ہم کبھی نہ آئے نہ آئیں گے، معاف کرو بابا۔
  10. F@rzana

    جھوم برابر جھوم

    واقعی، اک دم بیکار مووی تھی، ماسوا ایک چیز کے۔۔۔“ گلزار کی شاعری“
  11. F@rzana

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    مجھے ووٹنگ سے بچاؤؤؤؤؤؤ اور ویسے بھی میرا انٹرویو ابھی تک ادھورا ہے محب!
Top