نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ عیشل،بہت دن بعد آج آپ سب سے براہ راست مخاطب ہونا اچھا لگ رہا ہے۔
  2. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    خیر مبارک ضبط میاں شکریہ شکریہ کاش کوئی ایسا کام کیا ہوتا کہ محفل کے کام آتا۔
  3. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    میں اور وقت نکالوں:confused: کہاں ہے زنبیل؟؟؟ ذرا ادھر تو لانا۔۔۔۔ لیکن پہلے اپنی سناؤ بڑے میاں ، تمہارا وقت کہاں جارہا ہے;) کیا شور ڈال رکھا ہے "خط لکھوں" بڑے آئے لکھنے والے:rolleyes: جیسے شمشاد بھائی "رقعے" ڈال رہے ہیں ایسے ہی تمہارے خط بھی ہیں۔۔ ویسے تم نے بڑی کوشش کی کہ میں کتابوں پر...
  4. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ فہیم بھیا، بس آپ لوگ محفل کی رونق بڑھائے رکھئے، میں تو آتی جاتی رہتی ہوں:)
  5. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    خیر مبارک نبیل بھائی۔ آپ سے تو معذرت کرتے بھی شرمندگی ہوتی ہے، سچ میں بہت نالائق ہوگئی ہوں:( یہ جو آپ نے لکھا نا کہ " اگر مصروفیات اجازت دیں تو " بس نہ پوچھیں، کیا محسوس ہوا۔۔۔۔ ویسے یقین کریں بہت زیادہ ادھر ادھر کے کاموں نے مجھے الجھا رکھا ہے جب سے "ایشین آرٹس کونسل" کی ایگزیٹیو کمیٹی...
  6. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    یار بس کرو نا، جواب لکھتے لکھتے تھک گئی اتنی دیر میں تو فورم پر کچھ مفید پوسٹ بھی لکھ سکتی تھی میں، لیکن۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نے کیوں سوچا:rolleyes:؟؟؟ غلط اکدم غلط۔۔۔:confused: سوری سوری، یہ تو سب کی محبت و خلوص کا مظاہرہ ہے جو مجھے کھینچ کر لے آیا ہے اور علیحدہ...
  7. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    خیر مبارک پیاری سی سارہ :) کیسی ہیں آپ:):):)
  8. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    خیر مبارک شمشاد بھائی آ تو گئی ہوں، لیکن وہ ہ ہ ہ ہ آپ کا رقعہ کہاں ہے؟ ابھی تک تو ایک بھی نہیں آیا، ایویں بونگیاں مارتے رہتے ہیں :mad:
  9. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ وارث، یہ کوئی ایسا تیر نہیں مارا میں، لیکن مفت مبارکباد ہاتھ آئے تو کیا ہرج ہے۔;)
  10. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    ادا سائیں خیر مبارک، خوش تہ آہیؤ :)
  11. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    تہہ دل سے ممنون ہوں راہبر، آپ وہی ہیں نا جنہوں نے علامہ اقبال کے کلام کے ساتھ میرے لیئے کارڈ بنایا تھا!!! ( جسے میں نے عقیدت سے محفوظ کیا ہوا ہے)
  12. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    "پانچ ہزار" ہائے اللہ، یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ;)بہت شکریہ ، میری کمی محسوس ہوتی ہے یہاں، یہ سن کر بہت اچھا لگ رہا ہے :grin:
  13. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا میرے چھوٹے سے بھیا، یہ کبھی کبھار والی بات اچھی کہی، میں یہی تو کرتی ہوں:)
  14. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    ہائے فرحت، کیا کہوں آپ کی اس محبت پر، سو سویٹ آف یو، کمبخت انگریزی کو شامل کیئے بغیر آج کل گزارہ ہی نہیں ہوتا۔۔۔ " میٹھی ہر اک زبان سے ہے آنکھ کی زباں """" زحمت نہ دیجئے گا لبوں کو خطاب کی" یہ جو تھوڑی سی محبتیں میں آپ سب کی ڈھیر ساری محبت کے جواب میں بانٹتی ہوں اسی کو غنیمت سمجھا کریں...
  15. F@rzana

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک "زیک" آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارک قبول ہو۔ اس موقعے پر جتنی دعائیں دی جاتی ہیں سب آپ کے نام کرتی ہوں۔ پر آپ یہ کہاں بھاگے ہوئے جا رہے ہیں، ذرا صبر سے کام لیں ابھی تو محفل کے بہت سے ممبران آپ کے لیئے یہاں آنے والے ہیں بڑے سے کیک کا انتظام کیجئے۔ پہلے...
  16. F@rzana

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    فرحت، تھریڈ تو شمیل کا ہے، لیکن میں آپ کا حال چال بھی پوچھ لوں یہاں؟ کیسی ہیں آپ، دوبارہ کبھی آپ نے فون ہی نہیں کیا، میرا نمبر تو ہے نا آپ کے پاس؟
  17. F@rzana

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    شمیل، آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہوں، اللہ تعالی آپ کو سدا خوش و خرم و تندرست رکھیں۔ آمین
  18. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    حسن ، آپ کی جانب سے میں ایک سوال شمشاد بھائی سے پوچھ سکتی ہوں کیا؟
  19. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی شمشاد بھائی ، اس میں تو کافی مرحومین ہیں :rolleyes: طالش، حبیب، ننھا اور پتہ نہیں کون کون !
  20. F@rzana

    احتجاج

    واہ واہ ، مزا آگیا سب کی چالاکیاں دیکھ کر:grin: دیکھا امید یہاں سب لوگ کیسے امید بندھاتے ہیں، کیسی ہیں آپ؟ اس امید کے بارے میں تو محب نے بڑی امیدیں دلائی ہوئی ہیں:)
Top