نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    سارہ سارہ سارہ ۔ ۔ ۔ پیارا پیارا پیارا یعنی۔۔۔۔۔۔آپ کا کیک شکریہ:)
  2. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    شکریہ حجاب، آپ بھی دعا دیتے ہوئے "دادی اماں" لگ رہی ہیں:) یار باقی سب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔۔ لمبی عمر کی دعا مت دیں، مجھے زیادہ جینے سے ڈر لگتا ہے :( کوئی ہزار وزار کا ہندسہ اس ضمن میں قابل قبول نہیں۔۔۔۔ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا تصور تو کریں ہزاری سال کی خوفناک بڑھیا کی تصویر کا!
  3. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    حسن آپ کے چڑھانے سے تھوڑا ہی چڑھے گا۔۔۔۔۔:rolleyes: :grin:
  4. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    ہے نا مزیدار طرز تحریر;);) جبھی تو کم آتی ہوں "کھاگئے" تو؟؟؟؟؟ ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) اور یہ کیا بات ہوئی :mad: کہ تھوڑا تھوڑا چکھوں! کیا مطلب ہے آخر؟ جب کیک میرے ہیں تو کیوں نہ کھاؤں، ایک طرف یہ کہ سب آپ کے لیئے ہیں۔۔۔۔۔۔ ارے حسن بابا، جو آپ نے کھایا ہے نا۔۔۔۔ اس کیک میں کہیں...
  5. F@rzana

    ن م راشد ن م راشد کی ایک نظم ۔ اظہار اور رسائی

    اظہار اور رسائی مو قلم، ساز، گل تازہ، تھرکتے پاؤں بات کہنے کے بہانے ہیں بہت آدمی کس سے مگر بات کرئے بات جب حیلہء تقریب ملاقات نہ ہو اور رسائی کہ ھمیشہ سے ھے کوتاہ کمند بات کی غایت غایات نہ ہو! ایک ذرّہ کف خاکستر کا شرر جستہ کے مانند کبھی کسی انجانی تمنّا کی خلش سے مسرور اپنے...
  6. F@rzana

    نہیں

    بہت خوب عیشل:)
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام و علیکم ابھی ابھی یہاں وارد ہوئی تو باجو کی "زبردست دھمکیاں" پڑھنے کو ملیں:);) ماورا کی پوسٹ سے ان کے امی ابو کے عازم حج ہونے کا پتہ چل رہا ہے ساتھ ہی پریشانیاں بھی۔۔۔۔ سب سے پہلے "مبارک" اور پھر "تسلی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈونٹ وری ، انشاء اللہ سب خیریت رہے گی ماورا۔
  8. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    شازی، یہ میری تصویر کہاں سے ڈھونڈ نکالی (کافی دھندلی ہے)،مگر کمال ہے بھئی آپ کے ایفرٹ کا، اتنا اچھا کارڈ بنایا ہے، شکریہ:):):)
  9. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    Ahh......So nice of you, sweet little brother, کیک واقعی بڑا مزیدار ہے اسٹرابری ہے نا؟ لیکن اتنے سارے کیک کھاتے کھاتے تو میرا حشر خراب ہوجائے گا، ابھی صبح ایک اور کیک آنے والا ہے، اخروٹ کا کیک کوئی خود میرے لئے بیک کر کے لارہا ہے (بڑا سا چٹخارہ) ہائے میرا کیا بنے گا؟؟؟
  10. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    تھینکس ماورا، سو سویٹ آف یو، کیک بڑا مزیدار ہے "چاکلیٹ اور مینڈرین" ھمم یم یم آپ نے خود بنایا ہے؟ ذرا ریسیپی تو پوسٹ کردیں۔:)
  11. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    وعلیکم السلام فرحت بہت بہت شکریہ، گیت بڑے مزے کا ہے خوب ڈھول تاشے بج رہے ہیں :) شازیہ کے ڈبوں کی طرح آپ کے ڈبوں سے بھی میں نے اپنی پسند کا تحفہ نکال لیا ہے۔۔۔۔تھینکس۔
  12. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    بڑی نوازش، یہ آپ نے بہت اچھا کیا جو نہیں کہا، وہی جو میں بھی نہیں نہیں سننا چاہتی، اتنے برس میں تو ایسی خوفناک صورت ہوجائے کہ توبہ ہی بھلی۔۔۔۔۔۔:( میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ جب تک اچھا سا جی سکیں ، جئیں۔۔۔۔ آگے اللہ میاں کی مرضی:rolleyes: اور بھئی آپ سولہ کو کیوں نہیں رہیں گے؟ اللہ آپ کو...
  13. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    بہت بہت شکریہ سہیلی، آپ کا اور سبھی کا،آپ نے اتنی پیاری پیاری دعائیں لکھی ہیں کہ بس پوچھیں مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) بالکل "دادی اماں جیسی" ہی ہی ہی۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں دادی ہوتیں تو وہ بھی یہی کرتیں، آپ نے ان کی بھی دعائیں اسی بہانے سمیٹ لیں۔۔۔۔جزاک اللہ ابھی ابھی آپ کا پیغام ملا کہ "محفل پر...
  14. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    شمشاد بھائی والسلام بھئی اچھا سرپرائز دیا آپ نے، تھینک یو ویری مچ۔:):):) بھابھی کو میرا جوابی سلام اور چھوٹوں کو دعا پیار دیجئے۔
  15. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت خوب، کیا کہنے آپ کی برجستگی کے۔۔۔۔ لیجئے غالب کی سوغات ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن میں حور سے بڑھ کر نہیں ہونے کے کبھی آپ کا شیوہ و انداز و ادا اور سہی
  16. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    شمشاد بھائی سلام کے جواب میں "وعلیکم السلام" آپ جلدی سے رقعہ لکھئے، میں نے کونسا خط لکھنے کی فرمائش کر دی ہے جو :( آج میں نے شمشاد بھائی کو سچ مچ تاؤ دلا دیا، انہوں نے میری 2000 والی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے بلوانے کے لیئے رقعہ بھیجنا پڑے گا، جوابا میں نے رقعہ نہ ملنے کا شکوہ کیا۔۔۔۔۔ میرے...
  17. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت شکریہ اچھی جیہ، آپ سے کیا کہوں کہ " آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک" ویسے آپ کی اوتار والی نے پردہ کیا ہوا ہے اور وہ بھی منہ پر تاکہ کچھ بولے ہی نہیں ، ایک گیت یاد آرہا ہے " جیہ او جیہ او جیہ کچھ بول دو۔۔۔۔دل کا پردہ کھول دو"
  18. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    شاباش شاباش، اور دے لیں اور دے لیں۔۔۔ٹھیک جارہی ہیں سہیلی۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔ دیکھا شریر تو میں ہمیشہ سے تھی ہوں اور رہوں گی چاہے منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہ ہو۔۔۔ جبھی تو شور مچایا تھا "ہرا" کا
  19. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت شکریہ،میں ممنون ہوں آپ کی۔
  20. F@rzana

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    ہاں ہاں بالکل جی "ہم وہی ہیں لو تمہیں آج بتادیتے ہیں" شکریہ۔
Top