نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    آمین۔بہت شکریہ بہن جزاک اللہ خیر۔
  2. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    شکریہ کہ کارٹون سے جان چھوٹی۔:)
  3. یاسر شاہ

    الحمدللہ ۔اضحک اللہ سنک۔

    الحمدللہ ۔اضحک اللہ سنک۔
  4. یاسر شاہ

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    ثابت ہوا ہر ایک سے بے تکلفی اچھی بات نہیں ہوتی۔ میں معذرت خواہ ہوں اور بقسم کہتا ہوں مقصود آپ کے نام کا مذاق اڑانا نہیں تھا۔یہ تو شاعروں کو قافیے سوجھتے ہیں۔سو پیش کر دیا۔ آپ کا نام بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ آپ کی دیگر نگارشات کا بھی انتظار رہے گا۔جزاک اللہ خیر۔
  5. یاسر شاہ

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    آپ کو معجون کا نام سن کے ہنسی نہیں آئی لگتا ہے کام سن کے آئے گی۔:D
  6. یاسر شاہ

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    گرچہ کی جگہ بدل دیں تاکہ "چہ" لمبا نہ کھچے تیرا ٹھکانہ گرچہ ہے شہ رگ سے بھی قریب۔ بجائے "منعم علیہم" "منعم علیہ " میں کچھ تکلف سا محسوس ہوتا ہے۔ دور_برزخی کی ترکیب بھی کچھ خاص جچی نہیں۔ یہ شعر بھی اپنے مطلب میں صاف نہیں۔دیکھ لیجیے گا۔شاید آپ یہ مضمون ادا کرنا چاہ رہے ہیں کہ ابن آدم کا پیٹ...
  7. یاسر شاہ

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    بہت خوب۔ ماشاءاللہ ہر شعر عمدہ۔داد قبول کیجیے۔
  8. یاسر شاہ

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    کچھ خاص نہیں بس آپ کا نام دیکھ کر مجھے ایک معجون کا نام یاد آگیا ۔"معجون فلک سیر"
  9. یاسر شاہ

    ماہر القادری نعت: کچھ کفر نے فتنے پھیلائے، کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے

    ماشاء اللہ ماہر القادری صاحب کی نہایت خوبصورت نعت ہے۔ان کے زیر سرپرستی فاران مجلہ چھپتا تھا۔اب ان مجلوں کے بہترین مضامین دو کتابوں کی صورت میں شائع ہوئے ہیں ایک کتاب ہے"قلمی معرکے" اور دوسری "ادبی معرکے"۔تنقیدی عالی تبصرے اور ادبی بیش بہا مضامین اس میں شامل ہیں ۔میرے پاس دونوں ہیں۔ کبھی ان کے...
  10. یاسر شاہ

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    السلام علیکم فلک شیر بھائی! ما شاء اللہ اچھا لکھا ہے۔ ویسے ایک ہنسنے کی بات ہے، پہلی ملاقات ہے تو سوچا خوامخواہ بے تکلفی اچھی نہیں ہے۔اجازت دیں تو لکھ دوں۔:)
  11. یاسر شاہ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جزاک اللہ عاطف بھائی ہم نے تو آپ کی زیارت سے خوب آنکھیں ٹھنڈی کیں۔ماشاءاللہ۔
  12. یاسر شاہ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سمیع بھائی معافی چاہتا ہوں کہ ہامی بھرنے کے باوجود شرکت نہ کر پایا ۔دراصل ہامی بھرتے وقت یہی خیال تھا زوم کا تو شوشا چھوڑا گیا ہے ،طرح مصرع دیا جائے گا اور سب تحریری طور پر طبع آزمائی کریں گے زیادہ سے زیادہ آڈیو ز پیش کر دی جائیں گی جو ایک لڑی میں پیش بھی کی گئی ہیں۔ مگر آپ نے تو واقعی اپنا کہا...
  13. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نوازش برایں سازش۔:)
  14. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہ چھوڑیں۔ یہ آپ نے کتابوں پہ تشریف کیوں رکھی ہے۔ یہ خلاف_ ادب ہے۔:D
  15. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    یعنی اتنی بقراطیاں جھاڑنے کے باوجود آپ نے مجھے "کارٹون" سمجھا۔
  16. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    خاصی معقول اور غور طلب باتیں کی ہیں آپ نے ۔
  17. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    میم الف کچھ تو رشتہ ہے تم سے کم بختو !! کچھ نہیں، کوئی بَد دُعا بھیجو
  18. یاسر شاہ

    ٌٌLove Deal

    I found the theme of the poem in the point that poetess is doing bargaining with someone very special.That's why sometime cost set is very high and sometime very low.As she doesn't want to lose him/her. ہے نا؟
  19. یاسر شاہ

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    یہ اصل سے قریب تر ہے۔
Top