نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    اچھا روپ نکل آیا اشعار کا۔ما شاءاللہ۔ آخری شعر پہ صابرہ بہن کی تجویز بھی خوب ہے۔"اشتہا" کچھ کھٹک رہا تھا۔
  2. یاسر شاہ

    Rules of Life

    خوب ما شاء اللہ۔
  3. یاسر شاہ

    آپ کے ہیں؟

    آپ کے ہیں؟
  4. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    جی بہن آپ کے اشعار کا ابھی بچپن ہے تو معصوم ہی ہوں گے۔:) جون کی یہ نظم واقعی بہت درد ناک ہے وہ خود بھی پڑھتے ہوئے جذباتی ہو جاتے تھے۔لیکن بات وہی ہے کہ نظم ہے سو بہت سی باتیں بیان ہو گئیں ۔
  5. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    مرزا کلیم الدین ایک بڑے ادبی ناقد تھے وہ شعر کی تعریف کرتے ہوئے اسے ذاتی یا خیالی تجربہ کہتے تھے۔خیالی تجربے کا اضافہ اس لیے کہ ہر تجربہ تو شاعر کو نہیں ہوتا لیکن کم از کم خیال کی حد تک ہو یعنی اس کو یہ محسوس ہو کہ یہ بپتا گویا کہ اسی پہ بیتی ہے۔ اقبال نے تبھی اپنی ایک نظم میں شاعر کوقوم کے لیے...
  6. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    ماشاء اللہ یہ تو بڑی سعادت کی بات ہے کہ آپ کو ان کی خدمت کا موقع گھر بیٹھے مل گیا۔ :D اصل میں غزل لکھنا آسان ہے لیکن غزل میں بڑا شعر کہنا ایسے ہی مشکل ہے جیسے چھوٹے کینوس پہ کوئی بڑا آرٹ پیش کرنا۔ غزل کا کینوس چھوٹا ہے اور وہ یوں کہ غزل کا ہر شعر ایک اکائی ہے ۔ دو مصرعوں میں آپ کو تغزل کی...
  7. یاسر شاہ

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ماشاء اللہ ظہیر بھائی خوبصورت اشعار ہیں۔ تیسری غزل کا تو ہر شعر ایک انتخاب ہے۔لگتا ہے یہی تازہ اشعار ہیں۔
  8. یاسر شاہ

    اپنی فکر کر لو!

    ما شاء اللہ بہن ۔خوب احساسات کا اظہار کیا۔ املا و کتابت کی دو چارغلطیاں رہ گئی ہیں۔درست ہو جائیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
  9. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    بہن ابھی تو "ساس بن کے آئوں گی" والا شعر سنسر کر دیا ہے۔:LOL:
  10. یاسر شاہ

    موت کو بھی کبھی سینے سے لگانا ہو گا

    ماشاء اللہ خوب کاوش ہے۔ اس مصرع میں کوئی لفظ ٹائپ سے رہ گیا ہے شاید۔ خالد اقبال تائب صاحب کے اشعار یاد آگئے جو اسی بحر و زمیں میں ہیں: یہ یقیں خود کو بہرحال دلانا ہوگا ہم مسافر ہیں یہاں سے ہمیں جانا ہوگا یہ وہ بستی ہے جو بستی ہے اجڑنے کے لیے گھر کہیں اور ہمیں جا کے بسانا ہوگا دل بنے...
  11. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    اچھی کاوش ہے ما شاءاللہ ۔ تفریح طبع کے لیے ایک مشق یہ بھی دیکھیے: زندگی پچ ہے۔تم ہو بلے باز میں بھی فل ٹاس بن کے آؤں گی لگ رہے ہو جو تم چھکاس تو کیا میں بھی بن داس بن کے آؤں گی تم چلے آؤ بن کے خوبانی میں انناس بن کے آؤں گی
  12. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    ایک شاعر نے ایک بادشاہ کی شان میں قصیدہ لکھا۔خوب زمین و آسمان کے قلابے ملائے۔بادشاہ خوش ہوا اور کہا فلاں ریاست تمھارے نام کرتا ہوں، کل آنا دستاویز پہ شاہی مہر لگا دوں گا۔اگلے دن شاعر صاحب خوب سج سنور کے پہنچے کہ ریاست کے والی نظر آئیں۔جب بادشاہ سے تقاضا کیا تو شاہ صاحب نے فرمایا دیکھو میاں تم نے...
  13. یاسر شاہ

    بیت بازی

    بیت بازی کے لحاظ سے شعر "ے" سے ہونا چاہیے بہر حال شعر بہت خوب ہے ۔آپ کے توسط سے منیر کا ایک عمدہ شعر پڑھنے کو ملا۔ دوسرا مصرع وزن سے باہر ہے تحقیق کی تو پتا چلا نیٹ پہ جابجا اسی شکل میں ہے جو آپ نے پیش کی۔ہونا یوں چاہیے تھا: ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو جو شخص سن رہا ہے،بول بھی تو سکتا ہے...
  14. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    نئی زبان سے میری مراد نئی تراکیب نہیں بلکہ یہ ہے کہ زبان خلاف محاورہ و روزمرہ نہیں ہونی چاہیے۔دل میں بغض رکھنا یا پالنا اور دشمنی پالنا وغیرہ سے تو کان مانوس ہیں دل میں بغض لانا سے نہیں۔اسی طرح بات کھلنا الگ محاورہ ہے اور بات بڑھانا الگ ان کو ملا کر بات کھل کر بڑھانا آپ کی ایجاد لگ رہی ہے۔
  15. یاسر شاہ

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    "دشمنی لانا دل میں" اور "بات کھل کے بڑھانا " کچھ نئی نئی سی زبان لگ رہی ہے۔ "اس کا" ،"اس کے" میں کس کی بات ہو رہی ہے؟ ویسے بہن آپ کی مسلسل غزل نے نہ جانے کس بیچارے کو مسل کے رکھ دیا ہے۔بغض ،عداوت،بہتان،ہوس اور آخر میں جنت سے بے دخلی۔یا الہی خیر۔گھر میں تو سب خیریت ہے نا؟ ویسے آپ کا تخلص خوب...
  16. یاسر شاہ

    بچوں کی دعا ۔ اصلاح فرمائیں

    میں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ ابھی یہ ایک کسر ہے۔
  17. یاسر شاہ

    بچوں کی دعا ۔ اصلاح فرمائیں

    السلام علیکم بھائی رؤوف کیسے ہیں آپ ؟ ان سرخ مقامات کو ایک نظر دیکھ لیں۔میری رائے یہ ہے کہ: ندائیہ اسلوب میں "پالنے والے"،اور "دکھانے والے" ہونا چاہیے۔ مقہوروں کے بجائے تو مغضوبوں رکھیں۔ "اللہ"(جل جلالہ)کے بجائے "مولا" قافیے کی رعایت سے چاہیے۔
  18. یاسر شاہ

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    السلام علیکم صابرہ بہن ابتدائی کچھ اشعار پہ متبادل دے رہا ہوں مقصود آپ کو غزل لکھ کے دینا نہیں اسے محض امکانات تلاش کرنے کی ایک مشق سمجھیے اور ایک ادبی فضا کے قیام کی کوشش ۔ ایک تحقیق کے مطابق دل وہ گھر ہے جس کا دروازہ خود صاحب خانہ اندر سے کھول سکتا ہے باہر سے کوئی لاکھ کوشش کرے بے سود...
  19. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    علوی صاحب ہمت افزائی پہ آپ کا ممنون ہوب۔جزاک اللہ خیر۔:)
  20. یاسر شاہ

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    ان میں اچھی تبدیلی کی ہے دوسرے دو ابھی مزید توجہ چاہتے ہیں ۔آپ کی مشکل ردیف کی وجہ سے فی الحال مجھے بھی کوئی خاص متبادل نہیں سوجھ رہا۔
Top