تمہاری تحریر بہت اچھی ہے مگر چونکہ میں اس سے متفق نہیں ہوں اس لیے صرف بڑا بھائی ہونے کے ناتے تھوڑا بہت عرض کروں گا۔
اہلِ اسلام کا ہمیشہ ہے شیوہ رہا ہے، بلکہ علماء تو اس بات کو وجوب کے درجے میں شمار کرتے ہیں کہ بد مذہبوں کا الٹ کیا جائے۔ بد مذہبوں کے لیے اتنا سخت حکم ہے تو غیر مسلموں کے شروع...