نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    پھر چترال ،گلگت ، وزیرستان، میانوالی جیسے پسماند علاقے تو شاید باقی ماندہ بن جاتے
  2. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ پوچھ مجھ سے کہ شہر والوں کا حال کیا تھا کہ میں تو خود اپنے گھر میں بھی دو گھڑی رہا ہوں محسن نقوی
  3. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    بھائیو ! دعا ہے اللہ میرے دل کو بغض ، کینہ ، نفرت ،حسد سے پاک کردے یہ سب اسی کا کیا دھرا ہے ، آپ پاکستان کے کسی ضلع میں چلے جائیں ایک تحصیل کو دوسری تحسیل سے نفرت ہے ، اندرون سندھ میں بالائی اور زیریں سندھ کا تعصب ہے ۔بنجاب میں مرکزی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے پی کے میں بھی یہی حال ہے گلگت اور...
  4. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آتے آتے یونہی دم بھر کو رکی ہوگی بہار جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
  5. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ بے ارادہ سہی ، تتلیوں میں رہتا ہے کہ میرا دل تومری مٹھیوں میں رہتا ہے نوشی گیلانی
  6. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رقص جن کا ہمیں ساحل سے بہا لایا تھا وہ بھنورانکھ تک آئے تو کنارے نکلے پروین شاکر
  7. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ تو جان لے کر بھی ویسا ہی سبک نام رہا عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے پروین شاکر
  8. سید زبیر

    حمد، نعت، مدحت و منقبت کلام دلو رام کوثری

    ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا میں پاس جب گیا تو نہ مجھ کو جلا سکا بولا کہ تجھ پر کیوں میری آتش ہوئی حرام کیا وجہ ،تجھ پر شعلہ جو قابو نہ پاسکا کیا نام ہے ،تو کون ہے،مذہب ہے تیرا کیا حیراں ہوں میں ،عذاب جو تجھ تک نہ جا سکا میں نے کہا جائے تعجب ذرا نہیں واقف نہیں تو میرے دل حق شناس کا...
  9. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں چپ رہنا ٹھیک نہیں کوئی میٹھی بات کرو مور چکور پپیہا کوئل سب کو مات کرو قتیل شفائی
  10. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ آسماں سے ٹوٹا ہوا ستارہ ہے کہ دشت شب میں بھٹکتی ہوئی صدا ہے کوئی شکیب جلالی
  11. سید زبیر

    اسلم شیخوپوری شھید

    اناللہ و انالیہ راجعون ، اب تو یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ امت مسلمہ میں تفرقہ بازی کی فضا " لارنس آف عریبیہ " جو سید الفیصل کے نام سے مشہور تھا قسم کے زندہ کردارآج بھی دونوں جانب مصروف عمل ہیں اور ہم نے اپنی قیمت نہائت ارزاں لگائی ہے بہر حال اللہ تبارک تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں یہ...
  12. سید زبیر

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    ہوا کہ دوش پر رکھے ہوے چراغ ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں چراغ سحری نہیں وہ تو خوش قسمت ہوتے جیں جو سحر دیکھتے بہی ہیں اور سحر تک ہر رنگ میں روشنی دیتے ہیں اور یہ بھی بزرگوں کی دعائیں ہیں کہ ابھی تک حیات ہیں
  13. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے ابھی فریب نہ کھاو بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  14. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ اڑا یوں ٹھوکروں سے میری خاک قبر ظالم یہی اک رہ گئ ہے میرے پیار کی نشانی میر تقی میر
  15. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    شمشاد بھائی اصل میں میرے کی بورڈ میں مسئلہ ہے کل شاید ٹہیک ہو جائے ھ انگریزی کے حرف او سے اور ہ انگریزی کے حرف ایچ سے اّ رہیں کل امید ہے ٹھیک ہو جاینگے
  16. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ مرے ہو کے بہی مرے نہ ہوے ان کو اپنا بنا کر بہی دیکھ لیا فیض
  17. سید زبیر

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    لیں اب بابا جی کی بہی سنیں پہلی فلم ۱۹۶۱ میں گلیورزٹریول المعروف بونوں کی دنیا اّٹھ سال کی عمر میں دیکہی اردو پہلی فلم دل لگی دیکہی جس میں جانی واکر کا کردار یادگار رھا پھر سال میں اک دکا دیکہ لیتے تہے مگر ۱۹۶۸ سے ۱۹۷۸ تک بے شمار فلمیں دیکہیں اّخری فلم بہارتی فلم مغل اعظم بڑی سکرین پر دیکہی
  18. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نین گویا ، تہی مہر ہونٹوں پر پیار کا وہ سماں پہر ملے نہ ملے فاخرہ بتول
  19. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کوچے یہ نیلام گہردل کشی کے یہ لٹتے ہوے کارواں زندگی کے کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کے ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں ساحر لدھیانوی
Top