ذہین بچوں کا مستقبل روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے تاریک ہوتا ہے ۔تعلیم یافتہ بچہ جب روز واپس اّ کر اپنی بے روزگاری کا بتاتا ہے تو یہ باپ بیٹے ہی کو پتہ ہوتا ہے کہ ان کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ ابتدإی تعلیم ہی غریب کی استطاعت سے باھر ہوتی ہے اگر روزگارکے مواقع ہوں تو ہمارے ٹیکنیشنز بہی نئی جہتیں...