نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    عیسائیت کے سب سے بڑے قلعے میں اسلام نے نقب لگا لی۔ خصوصی رپورٹ

    لگتا ہے ایک اور موسیٰ فرعون کی گود میں پرورش پا رہا ہے
  2. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    محترم علی اوڈ راجپوت صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا کہ ہمیں اپنی رسم ورواج کو برقرار رکھنا چاہیے اپنے انہی ملی اصولوں ہی کی خاطر ہم نے ہندو اور انگریزوں سے آزادی حاصل کی تھی بے شک ہمارے تنازعات بھی کئی جانیں لے چکے ہیں ہمارا پانی بھی وہ ڈھتائی سے استعمال کر رہا ہے ۔مگر ان سب باتوں میں ہمارے...
  3. سید زبیر

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    شمشاد بھائی آپ نے ظاہری حسن کے دھاگے کی بات کی رات ہی ایک اور حسین چہرے جناب رحمٰن ملک نے بھی وینا ملک کو پاکستان میں قوم کے پیسوں سے ہر قسم کی سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کردی اللہ وہ آءیں تو سہی !:notworthy:
  4. سید زبیر

    What Must Be Said :: Günter Grass

    بہت شکریہ نوبل انعام یافتہ اس جرمن شاعر نےجس طرح اپنی روح کے کرب کا اظہار کیا ہے اردو میں اس کا عنوان فیض کی نظم سے مستعار لیکر "بول کہ لب آ زاد ہیں ترے " ہونا چاہیے۔یہ ایک ایسی نظم ہے جس نے یورپ کی منافقت کا پردہ چاک کردیا ہے ۔ ایک بار پھر بہت شکریہ محفل میں لانے کا
  5. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا کہ میرا مجھے فکر جہاں کیوں ہو ،جہاں تیرا ہے یا کہ میرا اقبال
  6. سید زبیر

    ایک خود مختار پاکستان کے لیےمیں کیا کروں

    ایک خود مختار پاکستان کے لیےمیں کیا کروں؟ پاکستان کے بہادر ،غیرت مند وزیر دفاع کا فرمان ہے کہ ہم ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ۔ پھر ساتھ ہی یہ بھی فرماتے ہیں کہ پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے اگر آج یہ حالت ہے تو کل جب اس مسلط کردہ اغیار کی جنگ میں ہمارے اعصاب مزید کمزور ہو...
  7. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    شہر احساس میں زخموں کے خریدار بہت ہاتھ میں سنگ اٹھا شیشوں کے بازار بہت
  8. سید زبیر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    اے پھول مرے پھول کو یہ پھول دے دینا کہنا کہ ترے پھول نے یہ پھول دیا ہے
  9. سید زبیر

    تعلیمی تنزلی آخر کیوں؟

    عشق کی تیغ جگر دار اڑا لی کس نے علم کےہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی اقبال
  10. سید زبیر

    صبح کی دعا

    اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے ہمارے حال کو اچھے (بہترین) حال میں بدل۔ آمین
  11. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یار تھا گلزار تھا باد صبا میں نہ تھا لائق پا بوس جاں کیا حنا تھا میں نہ تھا بہادر شاہ ظفر
  12. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ اّڑھی ترچھی لکیریں بنا گیا ہے کون میں کیا کہوں میرے دل کاورق تو سادہ سا تھا شکیب جلالی
  13. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کشمکش الگ ہے کہ کس کشمکش میں ہوں آتا نہیں سمجھ بہت سوچتا ہوں میں
  14. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    کیا جانے کس کو کس سے ہے اب داد کی طلب وہ غم جو مرے دل میں ہے تری نظر میں ہے فیض
  15. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کس نے آج جگائی ہے عہد رفتہ کی یاد یہ کون دل کے قریں آج نوحہ خواں سا ہے
  16. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    تو کہ انجان ہے اس شہر کے آداب سمجھ پھول روئے تو اس خندہ شاداب سمجھ فراز
  17. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کس مقام پہ پہنچا ہے کاروان وفا ہے اک زہر سا پھیلا ہوا فضاوں میں
  18. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ ملے زہر تو اپنا ہی لہو پی لیتے ہیں جام خالی نہیں رہتے کبھی سقراطوں کے
  19. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے فیض
  20. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہاں بھی ہو گئےاغیار انجمن اآرا میں اپنے دل کی بھری محفلوں میں تنہا ہوں
Top