عرض یہ تھی کہ زبان وہ ہوتی ہے جس کا عام چلن ہو۔ اور اردو میں عام چلن یہ ہے کہ اجنبیوں کو احترام سے آپ کے صیغے میں مخاطب کیا جاتا ہے۔ فروغ دینا اور بات ہے اور فروغ شدہ ہونا اور بات۔ آپ کے ربط پر فروغ دینے کی بات کی گئی ہے لیکن یہ فروغ کب دیا جاسکے گا۔۔ شائد آئندہ پچاس سال میں اردو کا مزاج یہ...