نتائج تلاش

  1. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    جو زندگی میں کبھی اُداس نہیں ہوا ہو۔۔اس کا مطلب اس نے اُداسی کا مزا ہی نہیں چکھا ہے۔۔ اُداسی کی بہت ساری اقسام ہیں۔۔ میں آج کل پیاری اُداسی میں مبتلا ہوں۔۔ جس میں انسان محظوظ ہوتا ہے۔۔
  2. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    اُداسی دور ہورہی ہے۔۔شکریہ قیصرانی بھائی۔
  3. کاشفی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    :p۔۔ ایسے تو نہیں بولیں۔۔ غزل سننے والے کہاں جاتے ہیں پھر۔۔۔؟
  4. کاشفی

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    یہ تامل ورڈ ہے۔۔مطلب گریٹنگز۔۔۔
  5. کاشفی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    امتحان کے دنوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔انسان کو کچھ یاد نہیں ہوتا سوائے نیند پوری کرنے کے۔۔۔
  6. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو ہیں ہی زبردست۔۔برادر۔ خوش رہیئے۔۔
  7. کاشفی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    :)۔۔نہیں وہ بات نہیں۔۔:) کیا وہاں کوئی ایسا کلب ہے جہاں غزلیں سنائی جاتی ہوں۔۔
  8. کاشفی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    نائس۔۔ یہ شاہدہ منی کی طرح لگ رہی ہے۔۔۔
  9. کاشفی

    جنوری 2014 کی چند تصاویر

    بہت ہی خوبصورت۔۔۔
  10. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    یہ انگلیوں سے لکھ رہے ہوں گے۔۔
  11. کاشفی

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    واؤ الف زبر وا ۔ ن ک تشدید زبر م جزم ۔ وانکَّم :) ۔ خوش رہیئے۔۔
  12. کاشفی

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    مبارک ہو بہت بہت۔۔خوش رہیئے ہمیشہ۔۔
  13. کاشفی

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    مبروک ۔ مبروک۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔خوش و خرم رہیں ہمیشہ۔
  14. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ قیصرانی بھائی۔۔بس دل اداس ہوگیا ہے۔ حُسن بہار تک بھی مجھے ناگوار ہے بدلا ہوا سا رنگِ طبیعت ہے ان دنوں ۔۔۔۔۔ خیر آپ سنایئے کیا ہورہا ہے آج کل۔۔ کیا مصروفیات ہیں۔۔۔
  15. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں الحمداللہ۔ بس تھوڑا اُداس ہوں ۔ شریکِ حیات اور میری بٹیا رانی دونوں پاکستان گئی ہوئی ہیں۔۔اس لیئے کم کم نظر آرہا ہوں۔۔ آپ سنائیں ۔۔سب خیریت سے۔۔ سردی کم ہوئی یا اور زیادہ بڑھ گئی ہے آپ کی طرف۔۔۔
  16. کاشفی

    تھری اِن وَن کمانڈو: میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں

    کیا روحانی بات کی ہے جناب نے۔۔ سبحان اللہ۔ اُجلا پن صرف 101 صابن سے آتا تھا۔۔جو اب دستیاب نہیں۔۔
  17. کاشفی

    بہزاد لکھنوی رو رہا ہوں تَو، مجھ کو رونے دو - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) رو رہا ہوں تَو، مجھ کو رونے دو عشق میں زندگی کو کھونے دو رشتہء نور میں، محبت کے اب مجھے اشکِ غم پرونے دو ہر مقدر کا کام ہے سونا کیوں جگاتے ہو اس کو، سونے دو دل کی میرے، تمہیں ہے کیا پروا درد ہوتا ہے دل میں، ہونے دو ہے مجھے عمرِ جاوداں کی تلاش جان کھوتا ہوں، مجھ کو کھونے دو...
  18. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ میں سُنا دیتا ہوں۔۔سنیں۔۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد الله رب العالمین۔ سب تعریفیں اللہ رب العزت کیلئے ہیں جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔ یہ سورة الفاتحہ ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مزاج سب کے کیسے ہیں؟ سب ٹھیک ٹھاک۔۔جوڑ تگڑے۔۔
  19. کاشفی

    بہزاد لکھنوی اُٹھ رہا ہوں میں تیری محفل سے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) اُٹھ رہا ہوں میں تیری محفل سے ہو کے مجبور جذبہء دل سے گمرہی سے ہوں کس قدر مانوس بھاگتا ہوں میں دُور منزل سے کوئی مجھ تک نہ ناخدا پہنچے کر رہا ہوں خطاب ساحل سے واقعی آج ہم تو بھر پائے ان کی محفل سے رنگِ محفل سے رعبِ جلوہ ہے دابِ جلوہ ہے گفتگو کررہا ہوں مشکل سے لذتیں کس قدر...
  20. کاشفی

    بہزاد لکھنوی ہم نے اِتنا تو دُور سے دیکھا - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) ہم نے اِتنا تو دُور سے دیکھا تم نے ہم کو غرور سے دیکھا پھر بھی زد میں نگاہ آہی گئی لاکھ جلوؤں کو دُور سے دیکھا حُسن والوں نے عشق والوں کو جب بھی دیکھا غرور سے دیکھا آج فریادِ غم نکل ہی گئی اس دلِ ناصبور سے دیکھا جو نظر آئی، کامیاب آئی آج اُن کے حضور سے دیکھا لاکھ افسانہ...
Top