نتائج تلاش

  1. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    بھئی اگر ویسی ہی بات ہے تو جرائم کی شرح تو اپنی بلند ہی ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

    مبارکباد قبول کریں حسن ! وسلام
  3. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    بات تو سچ ہے ، اسلیے میں ایک اجتجاجی مراسلہ ارسال کرنے والا ہوں منتظمین کو ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    میں نے اسی لیے نظام شریعت/عدل لکھا تھا جو پہلے سوات میں رائج تھا ۔۔۔۔۔ اسی پر سوات کے ایک صاحب سویرے پی ٹی وی پر بات کر رہے تھے اسی کو سوات کے لوگ شریعت بھی کہہ دیتے ہیں ، یعنی نظام تو تقریبا وہی ہے جس کی بنیاد پر معاہدہ طے پایا ہے فرق صرف نام کا آیا ہے ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    ترجمے کو چھوڑیں جی اور بڑے مسئلے مسائل ہیں ، اپنا دل تو خوش خوش ہے کہ چلو کسی بہانے امن کی فاختہ تو پھڑپھڑائی ۔۔۔ میں نے کچھ ایسا ہی سنا ہے کہ یہ وہی شریعت ہے جو سالوں پہلے سوات میں رائج تھی ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    بھی کیا مطلب ، پاکستانی ذہین قوم ہے ، دو چار مثالیں تو محفل سے دی جا سکتی ہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    یہ اندر کی بات ہے جناب ، مگر مجھے لگتا ہے اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑے گا ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    آپ کو پتا ہی ہے میری انگریزی خاصی لاغر ہے ۔۔ 1969 تک غالبا سوات میں "نظام شریعت/عدل " ہی چل رہا تھا اور وہی نظام اس معاہدے کی بنیاد ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    چھوٹے بھائی کہیں تو ہم اور دو چار پکڑ لاتے ہیں ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    آج میں ہوا کے دوش پر سفر کر رہا ہوں نا اسی لیے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    اس صدی کا پہلا سب سے بڑا جھوٹ ۔۔۔ کراچی میں افغان اور پختون بھی جرائم میں ملوث ہیں ، مگر کثیر القومی شہر ہونے کے سبب سے ، یہاں پنجابی، بلوچ، سندھی اور ہزارہ، حتٰی کہ موسٰی لین اور دیگر علاقوں کے بنگالی افراد کے گروہ بھی ملوث ہیں، اس کے ساتھ کئی "مذہبی" تنظیمیں بھی اس کار خیر میں حصہ لیتی ہیں ۔۔...
  12. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    پہلے تو پوچھ رہے تھے ، اب بتایا تو تھک گئے ۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    ارے اپنے زکریا ہیں نا ! ان کا دھاگہ شریعت والا ۔۔۔ بس وہیں اجتماع ہو رہا ہے ۔۔ مان کے ہی نہیں دے رہے کہ امن ہو گیا ، جیسے تیسے ہوا ، ہو تو گیا ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    ہوگا ہوگا ، حوصلہ رکھیں ! ضرور ہوگا بشرطیکہ حکومت وقت کو روشن خیالی + جمہوریت + حکومتی رٹ کا دورہ نہ پڑ جائے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    میں دو ہزار تک پہنچے والا ہوں ، مجھ سے کوئی نہ مانگے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    اس کے لیے محفل کا چکر لگانا شرط ہے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    ہمارے "امن پسند" دوستوں کو یہ امن ایک آنکھ نہیں بھا رہا ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    مرجی ورجی بالکل نہیں چلے گی ، قانون چلے گا ۔۔۔ بے جا حمایت پر جرمانہ بھی ہو سکتا ہے وسلام
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    پھر یہاں :eek: میں کیسے بتاؤں یہ تو وزیر اعظم ہی بتائیں گے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    یہ کیا جواز ہوا بھلا :rolleyes: پختون پختون نہیں کھیلنے کا :shameonyou: وسلام
Top