علی نوازش ، شہر راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ 21 مضامین میں A , ایک میں B , اور ایک میں C گریڈ لے کر "ورلڈ ریکارڈ" بنانے والے نونہار طالب علم ہیں ۔۔ اور اس وقت کیمبرج یونیورسٹی سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔۔ راولپنڈی کے "روٹس کالج انٹرنیشنل" سے ایک سال میں انھوں نے یہ تمام مضامین پاس...
ایٹم بم کے نسخے کے لیے " پھجے سری پائے والے" اور "گجر لسی ہاؤس" پرانی انار کلی لاہور والوں سے رجوع کریں ، اکثر بھاری بھرکم ایٹم بم وہاں گھومتے پائے گئے ہیں ۔۔
زین ، شناختی کارڈ کے لیے آپ کو شناختی پریڈ میں شریک ہونا پڑے گا ، اس کے لیے آپ کشمیر کی حسین وادیوں کا چکر لگائیں ۔۔ آپ کی شناخت سارے...
یہ سراسر الزام ہے مجھ پر ، میں نے منع تو کبھی نہیں کیا خصوصا مونگ پھلی سے ، قہوے کے لیے بس اتنا کہا تھا کہ اچھی چیز ہے مگر کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے ۔۔
"پلیز" یہ کیا بلا ہے ؟ آپ کچھ جانتے ہوں شمشاد تو بتائیں ۔۔
وسلام
ایک اور بھی اہم خبر تھی ، کل اسلیے ذکر نہیں کیا کہ شاید آپ اس پر کسی "رد عمل" کا مظاہرہ کریں گی اور وہ ہے معاہدہ ، جو نفاذ شریعت محمدی یا طالبان اور حکومت کے درمیان ہوا ہے ۔۔ بلکہ اگر کہا جائے کہ یہ ان چھ لوگوں سے کہیں زیادہ اور اہم خبر تھی تو بے جا نہ ہوگا اور اس کا ثبوت میڈیا ہے ، جس پر "چھ...
داد مت دیجیے گا میں گزرے کل کی بات بھی بھول جاتا ہوں ، اور پڑھیں گی نہیں تو افسر کیسے لگے گیں ؟ اور افسر نہیں لگیں گی تو ہمارے کام کون کروائے گا ۔۔ اسلیے آپ نے ہیلو ہائے کر لی اب جا کر کتاب کھولیں ۔۔ :notlistening:
وسلام
ارے اتنی آسانی سے تھوڑی بتاؤں گا ، سارا دن اکیلے اکیلے مونگ پھلیاں کھائی جا رہی ہیں ، بریانیاں اڑائی جا رہی ہیں ، قہوے پیے جا رہے ہیں ۔۔۔ مجھے کبھی پوچھا تک نہیں ۔۔۔
یہ دنیا نقد سودا ہے ، اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے ۔۔۔
دماغ لڑاؤ بیٹھ کر یا لالہ سے چونچ لڑاؤ ، ہم تو چلے ۔۔۔
وسلام
پھر تو کوئی خاص وجہ رہی ہو گی ۔۔
اگر آپ درست ہیں تو ابو کے گلے میں بانہیں ڈال کر پیار سے اجازت لینے کی کوشش کریں اور اگر وہ درست ہیں تو ناراضگی ہی اچھی ۔۔
وسلام