نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    "کپتان کا گیم پلان"

    "کپتان کا گیم پلان" :::::::::::::::::::::: کپتان ٹیم لے کر گراؤنڈ میں داخل ہوا۔ اسے یقین تھا کہ جیت اسی کی ہوگی کیونکہ "سلیکٹر" نے ٹیم زبردست چن کر دی تھی۔ اس نے فیلڈ کھڑی کرتے ہوئے سارے ہی کھلاڑی فیلڈنگ پر لگا دئے تو ان میں سے سب سے ذہین وسیم اکرم ثانی نے پاس آکر پوچھا "پہلا اوور میں نے کرانا...
  2. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    دلیل ختم ، الزام تراشی شروع۔ فیکٹ چیک: گویا پاکستان میں آج تک تمام حکمران مذہبی تھے ، سوائے ذوالفقار علی بھٹو کے :sneaky::rolleyes:
  3. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    پیر سیّد نصیر الدّین نصیر گیلانی گولڑوی کو اپنا بھائی قرار دینے والی بےنظیر بھٹو نومبر 2007 میں آٹھ برس بعد اسلام آباد آئیں تو سب سے پہلے گولڑہ شریف حاضری دینے جا پہنچیں ..!! بھائی سے ملاقات تو نہ ھو پائی لیکن دیگر پیر صاحبان اور سجادگان نے والہانہ استقبال کیا .. آستانہِ مہرِ علی کے در و دیوار...
  4. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    مشرف کا ایک اچھا کام : "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"
  5. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    بے نظیر بھٹو سے کہا گیا کہ آپ کے سر پر بڑا پکا دوپٹہ ہوتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ مسلمان عورت کی شان ہے۔
  6. الف نظامی

    بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

    آج 27 دسمبر ہے ، 27 دسمبر 2007 کو بے نظیر کو شہید کر دیا گیا جب وہ لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔ اللہ تعالی بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  7. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    ان تینوں ممالک میں ایک بھی مسلمان ملک نہیں ہے۔ موضوع کا عنوان یہ نہیں جس پر آپ بحث فرما رہے ہیں۔ کیا میرے تھریڈ پر ہی آپ کو غیر متعلقہ گفتگو اچھی لگتی ہے مزید اپنے پروپگنڈا نیٹ ورک سے منسلک لوگوں کو بھی یہاں دعوت دے دیجیے کہ آئیے شوق پورا کریں۔ اگر آپ کو موضوع زیر بحث پر بات کرنا پسند نہیں...
  8. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    چوں کہ اس موضوع کا عنوان یہ نہیں لہذا اس موضوع پر مکالمہ ، مباحثہ یا مجادلہ میرا مطمع نظر نہیں کیوں کہ محفل پر کئی مقامات پر ایسی بحث موجود ہے اور یہ بحث بھی لا حاصل ہے کیوں کہ یہ دو مختلف فکری دھارے ہیں جو مختلف تصورِ علم اور ورلڈ ویو سے متعلق ہیں لہذا جہاں سیکولر لوگوں کی اکثریت ہے وہاں جمہوری...
  9. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    اول تو اس تھریڈ کا موضوع مذہب بمقابلہ سائنس نہیں لہذا یہ آپ کو اپنی کمپنی کی مشہوری کے لیے ہر تھریڈ میں ایسی بحث کرنے کا شوق ہے۔ دوم مذہب انسان کی ذات سے تعلق رکھتا ہے تو سیاست بھی انسان کی ذات کے متعلقات کے متعلق ہی پالیسی سازی کرتی ہے وہ غیر انسانوں کی ایڈمنسٹریشن نہیں کرتی۔
  10. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    ژولیدہ فکر اور اور سمپلی فیکیشن ، کمپلیکس معاملہ کو سادہ فکری سے بیان کر کے اخذ کردہ نتائج کو قطعی سمجھنا آپ نے اپنے تجزیہ میں کلی طور پر مذہب کو نظر انداز کر دیا اس کے باوجود آپ یہ سمجھتے ہوں گے کہ تجزیہ قطعی اور کامل ہے۔
  11. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    ایک زمانہ تھا کہ مذہب سیاست کو ڈیفائن کرتا تھا ، اب آپ چاہتے ہیں کہ سیاست مذہب کو ڈیفائن کرے۔ لیکن سینے میں دو دل نہیں ہو سکتے کہ ایک سیاسی ہو اور دوسرا مذہبی۔
  12. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    لبرل ازم کا تصور اجماع جدید لبرل سیکولر فلاسفہ مسلمانوں سمیت تمام اہل مذاہب کو یہ باور کرانے اور یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ تمہارے مذھب میں ایسی گنجائش موجود ہے کہ تم لوگ لبرل تصور آزادی سے اخذ ہونے والے حقوق کو اپنا کر لبرل نظام حیات کے مطابق زندگی بسر کرسکتے ہو، یوں لبرل ازم اور تمہارے...
  13. الف نظامی

    تاسف طارق محمودملک انتقال کر گیا

    طارق محمودملک کے ساتھ میری پہلی ملاقات 1999میں ہوئی تھی‘ ہم نے بارانی یونیورسٹی میں پریکٹیکل جرنلزم کا چھوٹا سا ڈیپارٹمنٹ بنایا تھا‘ یہ دو سال کا پراجیکٹ تھا اور ہم اس پراجیکٹ میں نوجوانوں کو الیکٹرانک میڈیا کی ٹریننگ دیتے تھے۔ طارق محمود دوسرے بیچ میں طالب علم بن کر آیا تھا‘ اس کی کہانی دل...
  14. الف نظامی

    کلاسرا صاحب کی رپورٹوں میں

    چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، قیمت 81.93 روپے فی کلو ہو گئی
  15. الف نظامی

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    اس صورتحال میں پی ٹی آئی کے نقطہ نگاہ سے سوال بس ایک ہی رہ جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا عمران خان کے پاس مولانا کو بے اثر کرنے کا کوئی گر ہے ؟ تو سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عمران خان کا سب سے طاقتور ہتھیار نیب ہے۔ اور یہی ہتھیار مولانا کے خلاف مکمل بے کار ہے۔ عمران خان آٹھ سال تک مولانا فضل الرحمن...
  16. الف نظامی

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    ہمارے یہاں عرصہ سے ہو یہ رہا ہے کہ دین و سیاست ہو یا علم و ادب ، زندگی کے ہر شعبہ میں خانے بنائے گئے ہیں ، خطوط کھینچ کر ان خانوں کی تحدید کر لی گئی ہے اور اب ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ ان فقہی ، کلامی ، تاریخی ، ادبی ، سیاسی مکاتب میں سے کسی ایک مکتب سے کلیتا اتفاق کرے یا کلیتا اختلاف اور ان خانوں...
  17. الف نظامی

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    کیا زلفی بخاری کو امام ضامن باندھ کر اسرائیل کی لابنگ کرنے کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔
Top