نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    قسم ہے آپ سب کو اگر پھر طوطے کا ذکر کیا تو
  2. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مجھے تفسیر بھائی شدت سے یاد آ رہے ہیں۔
  3. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن، سچ پوچھیں تو انتہائی بور رہا۔
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    غریب بھی۔۔۔۔۔۔
  5. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں کہ کسی جنگل میں بسیرا کرلوں
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ظلم ہو رہا ہے مجھ پر طوطے کی تکرار سن سن کر
  7. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں آج فرذوق کو مس کر رہی ہوں۔ پتہ نہیں آج کل کہاں ہے وہ
  8. جیہ

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    عمدہ توہے مگر سیلمان ضاذب صاحب آپ کہاں گم تھے اتنے دنوں؟
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    بھائی لوگو ایک اہم اعلان ۔۔۔۔ فہیم کی شادی کی تاریخ فکس ہو گئی ہے۔ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ مورخہ 29 فروری 2010 کو نکاح، رخصتی اور ولیمہ ہے
  10. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اصطلاح یا قسم؟ ذرا وضاحت کیجئے نا۔ نبیل بھائی کی فکر نہ کریں میں انہیں منا لوں گی
  11. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    استاد جی یہ منطق استقرائی کیا چیز ہوتی ہے؟
  12. جیہ

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ کا مطب ہے گھر جوائی والا قصہ ہے۔ بہت افسوس ہوا سن کر;)
  13. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    ارے ہاں میرا نام جویریہ ہے۔ جیہ نام تو شمشاد بھائی کا دہا ہوا ہے
  14. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اوہ تو کیا ہم یہ تسلیم کعیں کہ مجھ سے شاگردوں جیسا سلوک ہوگا؟ تب تو حد ادب میں رہنا پڑے گا
  15. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    تو کیا جیہ کسی مرد کا نام دیکھا ہے آپ نے؟؟؟ :)
  16. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    شکریہ جناب۔ مگر ہر کسی کو بھائی جان نہیں کہتے:biggrin:
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ضرور بھابی کا حکم ہوگا
  18. جیہ

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    استاد جی محفل پر آمد مبارک ہو۔ مجھے یہ پوچھنا تھا کہ منطق درس نظامی میں کب سے در آئی؟ اور کیا منطق کا جاننا ایک عالم دین کے لئے لازمی ہے؟
  19. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاں نا۔ ابھی ابھی ملتان میں بھی دھماکہ ہو گیا ہے درجن بھر بے گناہ شہری مارے گئے ہیں :(
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہاں بھی خیریت ہی ہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ کبھی کبھی آتے رہئے گا محفل پر۔ ہم تو آپ کو بہت مس کرتے ہیں
Top