تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)
کون کمبخت شادی سے پریشان ہے۔ میں تو پاکستان کے حالات لے بارے میں فکر مند تھی:(
جیہ
Post #755
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
شکریہ شمشاد بھائی۔ وہ ٹھیک ہے ۔ ببا اور مما جیسے لفظ بولنے لگا ہے
جیہ
Post #218
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
شمشاد بھائی رپورٹ آئی کہاں سے ہے؟
جیہ
Post #55
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
اللہ اللہ بینگن کا عشق اور شمشاد بھائی۔ ماشاّ اللہ
جیہ
Post #72
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
ڈاکتر عباد بھائی ہیں۔:) کیسے آپ ؟ واژق اور غزل کیسی ہیں۔ دونوں کو میرا پیار اور بھابی کو سلام
جیہ
Post #215
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
پھر کیا ہوگا؟؟؟
جیہ
Post #70
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
زوہیر بھائی ست پوچھ لیں پھر تو
جیہ
Post #53
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
وعلیکم السلام
جیہ
Post #214
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
وعلیکم سلام زین ۔ ہم ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں؟
جیہ
Post #212
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
ٹھیک ٹھاک ثبوت دینے ہوں گے
جیہ
Post #68
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)
سوچ رہی ہوں ۔۔یہ بھی کوئی زندگی ہے
جیہ
Post #753
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
خاور بلال کو شادی مبارک
بہت بہت مبارک ہو خاور بھائی۔ زندگی کا یہ نیا سفر یہ یاد رکھئے گا کہ کوئی اپنے پیاروں کو چھوڑ کر صرف آپ کے لئے آئی ہے۔
جیہ
Post #16
دسمبر 8، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
اچھی بات ہے۔ بعض لوگوں کا آنا نہ آنا برابر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر آپ کا آنا اچھی بات ہے
جیہ
Post #210
دسمبر 8، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹرویو
انٹرویو وِد جیہ
گڑے مردے کیوں نکالتے ہیں جی۔
جیہ
Post #440
دسمبر 7، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
یہی کہ آپ نے ود دال پکائی اور خود ہی کھائی۔ تو طبیعت ناساز ہوگئی
جیہ
Post #155
دسمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
مطلب دال میں کچھ کالا ہےےےےےےےےےےے۔
جیہ
Post #153
دسمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009
تین سال بعد کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے پاکستان ۔ آخری ٹیسٹ پاکستان نے 2007 میں جنوبی افریقہ سے جیتا تھا۔ حوالہ ایکپریس اردو نیوز چینل
جیہ
Post #267
دسمبر 6، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ
آلہ دین والی ترکیب آزمائیں
جیہ
Post #900
دسمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط
یا اہل المحفل کیف انتم ؟
جیہ
Post #865
دسمبر 6، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
وعلیکم سلام۔ کیا حال ہو گیا ہوگا۔؟ بس جی رہے ہیں۔
جیہ
Post #145
دسمبر 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top