نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    اچھا چلیں یہ لیں پہلی قسط تو جمع کر لیں اب آہستہ آہستہ جمع کرتے رہیئے گا، اچھا؟ 85 پاؤنڈز ہیں اچھے سے گن لیجیئے گا اب میں نے واپس لینے ہیں آپ سے ہاں جی مذاق نہیں کر رہا
  2. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    دو ہزار پاؤنڈز ہمممم سوچنا پڑے گا، کافی حساب کتاب لگانا پڑے گا۔:rolleyes:
  3. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چھوٹے بھیا (ویسے آپ مجھ سے بڑے ہیں لیکن پھر بھی چھوٹے بھیا:)) یہ آپ نے میری ہی پوسٹ دہرا دی:rolleyes: سمجھ نہیں لگی۔
  4. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آرے واہ باجو میری تعریفیں ہو رہی ہیں، کیا بات ہے آپ کی چھا گئی ہیں واہ واہ موگیمبو خوش ہوا۔ ویسے میرے میں اتنی خصوصیات ہیں اور مجھے پتہ ہی نہیں:) ویسے آخر میں سارا کریڈٹ خود لے گئیں اپنی صحبت جتا کر:rolleyes::(:) ہمممم
  5. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اجی حضور آگ لگ سکتی ھے آپ کھولانے کی بات کرتے ہیں;) س) آگ اور پانی میں جیت کس کی؟
  6. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پیوستہ راہِ شجر سے امیدِ بہار رکھ:grin:
  7. حسن علوی

    کہنا ہی کیا ۔۔

    اچھا گانا ھے، اور اب یہ بھی سنیئے گا: http://www.youtube.com/watch?v=yhTrScf7ie0
  8. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    نہیں جی یہ دال ہی تھی جو دال ہی کے برابر ھے:grin: جب خود کو بنانا آگیا نا کھانا پھر اپنی مرضی کی ہی ڈشز بنایا کروں گا
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چنے کی دال اور چپاتی
  10. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    گڑ کھا کر;) س) گڑ زیادہ میٹھا یا شکر؟
  11. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    پورے کا پورا ہی;) س) مرغی پرندہ ھے یا جانور؟
  12. حسن علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    قالین :ugly::ugly::ugly: :laugh::laugh::laugh: محب اسے کہتے ہیں کہ بد سے بدنام برا:grin: میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں;) -------------------------------------------------------- خوش آمدید زونی
  13. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    زونی ہم آپکو اردو محفل کے اسکول میں خوش آمدید کہتے ہیں اور بخوشی داخلہ بھی دیتے ہیں اب چونکہ آپ اس اسکول کی اسٹوڈنٹ ہیں تو باقاعدگی آیئے گا اور روز کا کام روز کیجیئے گا اور دیگر قوانین سے بھی آپ کو آگاہ کیا جاتا رہے گا۔
  14. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اور یہ رہی میری آج کی حاضری (کچھ دنوں کی چھٹیوں کے بعد) ہوم ورک: سیدنا ابنِ عباس:abt: سے روایت ھے کہ نبی اکرم:pbuh: نے فرمایا کہ "ابنِ آدم کے دونوں قدم اپنے رب کے پاس سے اس وقت نہیں ہٹیں گے کہ جب تک اس سے پانچ چیزوں کے متعلق دریافت نہ کر لیا جائے گا: 1) اس نے اپنی عمر کہاں صرف کی؟ 2)...
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آداب انکل جی :eek:تصویر بھی غائب اور نام بھی تبدیل ہمممم آخر ماجرا کیا ھے چاچو جی؟
  16. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    باجو آپکو ابھی بھی جھاڑ پڑتی ھے سس سے:grin: ہممم کیسا لگتا ھے؟ بس باجو اب تو ٹینشن ہی فنش، اب میں آیا کہ آیا، عمرہ بھی ہوگا اور دعوتیں بھی شمشاد بھائی کی طرف;) بس یہ بتا دیں کہ تیاری کو کیسے پکڑنا ھے;)
  17. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    لیں شمشاد بھائی اب تیار ہو جایئں میں نے پیسے بچانے شروع کر دیئے ہیں آج سے ٹکٹ کے لیئے;)
  18. حسن علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    جی شمشاد بھائی میں نے کل ہی پوسٹس کر دیں اپنے حصے کی صفحہ 201-208 اور اس کے ساتھ ہی میرے حصے کا کام مکمل:) وہ یونیورسٹی کا کام بھی آجکل کافی تھا اس لیئے کچھ دیر لگی تھی کام میں۔
  19. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج موسم بہت ہی اچھا ھے اور سردی قدرے کم، صبح بارش ہوئی کچھ دیر کو اور اب درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ:)
  20. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آبھی تک گھر نہیں گیا، کچھ دیر میں جا کر پتہ لگے گا کہ کیا پکا ھے آج:rolleyes:
Top