نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اب انگلیوں میں تو پہننے سے رہے:rolleyes:;) س) فیشن سے کیا مراد ھے؟
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں بھی آ گیا ہوں:) سب اراکین کو آداب
  3. حسن علوی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    شمیل اللہ پاک آپ کو جلد صحتیاب فرمائے(آمین)۔ پوری محفل کے ہمراہ میں بھی آپکے لیئے دعاگو ہوں۔
  4. حسن علوی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    میری طرف سے بھی ضبط کو شادی کی بہت بہت مبارکباد ہو ایڈوانس میں:)
  5. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کانٹے کی مدد سے ہی کرتے ہونگے:rolleyes:;) س) کانٹے کتنے اقسام کے ہوتے ہیں؟
  6. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    اففف میرے خدایا کیا واقعی:eek: میں تو بال بال بچ گیا پھر، لیپ ٹاپ لینا تھا سوچا آن لائن لے لوں پر اتفاق سے کیش پےمنٹ کرنی پڑی۔ تھینکس باجو تھینکس اب کچھ آنلائن نہیں خریدوں گا۔
  7. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    بھئی باجو پیسے تو میں جوڑ ہی لوں جیسے تیسے مگر شمشاد بھائی باقاعدہ دعوت بھی تو دیں، اب ایسے کیسے چلا جاؤں بِن بلائے مہمانوں کی طرح:rolleyes: بات میں وزن ھے نا؟
  8. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    ایک ضروری اعلان سنیئے" جہاز کا کپتان ہی زخمی" اگلے میچ سے شعیب ملک ٹیم سے باہر۔ موصوف فٹبال کھیلتے ہوئے ٹخنہ نکلوا بیٹھے:mad::mad: آخر میں پوچھتا ہوں کہ کرکٹ میں بہت جھنڈے گاڑ لیئے تھے جو فٹبال کے میدان میں کود پڑے؟؟؟؟ :rolleyes:ہوتا ھے شب و روز تماشہ میرے آگے:rolleyes:
  9. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ایک بہت ہی پروفیشنل کک ہاتھ لگا ہے باجو اف کیا بات ہے بہت ٹیسٹی کھانا بناتا ھے، آپ بھی آجایئے جلدی سے اب ایسی بھی بات نہیں ھے ایسے انڈا اچھا ابال لیتا ہوں اور برتن بھی دھو لیتا ہوں اب تو ماشاءاللہ سے;) جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک پہچانا باجو باورچی ہی تو ھے پر تنخواہ کے بغیر;) وہ کیا ھے کہ جب...
  10. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کیا مطلب ہے آپکا شمشاد بھیا:rolleyes: اتنی پرانی بات آپکو آج معلوم ہو رہی ھے:eek:
  11. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجیئے ہم پھر آ گئے:)
  12. حسن علوی

    "مقدمہ شعر و شاعری صفحہ 201 سے 208"

    یعنی شاعر نے معشوق کے چند خریدار جن کو بمقابلہ تمام بنی نوع کے مستثنٰیات میں شمار کرنا چاہیئے اس کے کوچہ میں جمع دیکھ کر یہ حکم لگایا ہے کہ سارا جہان اس کے کوچہ میں مجتمع رہتا ہے۔ اگرچہ اس کے طرز بیان سے شاعر کا لطفِ طبع ضرور ثابت ہوتا ہے لیکن اثر کچھ نہیں، بخلاف اس کے یہی شاعر دوسری جگہ دوسری...
  13. حسن علوی

    "مقدمہ شعر و شاعری صفحہ 201 سے 208"

    : یہ ایک مخضرمی شاعر ہے یعنی اس نے جاہلیت اور اسلام دونوں زمانے دیکھے ہیں اس نے ایک قصیدہ آں حضرت (ص) کی نعت میں بھی لکھا تھا۔ اور یہی عربی کا پہلا شاعر ہے جس نے مدح گوئی کا مدار صلہ و جایزہ پر رکھا اور محض بداحی کی بدولت دولت مند ہو گیا تھا۔ اکثبہ کے اشعار یہ ہیں: ارسل عبداللہ اذحان یومہ...
  14. حسن علوی

    "مقدمہ شعر و شاعری صفحہ 201 سے 208"

    منابع و ماخذ 1: لکھنؤ میں میر انیس اور مرزا دبیر نے بھی تقریباً ایسی ہی قبولیت حاصل کی تھی۔ جو لوگ میر انیس کو پسند کرتے تھے وہ مرثیہ گوئی اور مرثیہ خوانی میں جہاں تک ہو سکتا تھا میر انیس کی تقلید کرتے تھے اور جو فریق مرزا دبیر کا طرف دار وہ ہر ایک بات میں ان کی پیروی کرتا تھا مگر لارڈ...
  15. حسن علوی

    "مقدمہ شعر و شاعری صفحہ 201 سے 208"

    اگرچہ اردو شاعری کی حقیقت ظاہر کرنے کے لیئے اس بات کی نہایت ضرورت تھی کہ مشہور اور مسلم الثبوت شاعروں کے کلام پر صراحتاً نکتہ چینی کی جائے۔ کیونکہ عمارت کا بودا پن جیسا کہ بنیاد کی کمزوری سے ثابت ہوتا ہے ایسا اور کسی چیز سے ثابت نہیں ہوتا مگر صرف اس خیال سے کہ ہمارے ہم وطن ابھ اعتراض سننے کے...
  16. حسن علوی

    "مقدمہ شعر و شاعری صفحہ 201 سے 208"

    مطلق التزام نہیں کیا اور اردو کے عام روز مرہ کو صحت الفاظ پر جس کے اہل لکھنؤ سخت پابند ہیں، اکثر ترجیح دی ہے۔ ردیف قافیے میں عروضیوں کی بیجا قیدوں کی بھی پابندی نہیں کی۔ مگر جو اصل مقصود ردیف و قافیہ سے ہوتا ہے اس کو کہیں ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ مثلاً کوئی مرتا ہے کیوں‌ ؟ بلا جانے ہم بہو...
  17. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن بن رہا ہے کچن میں، کچھ دیر میں کھانا ملے گا۔
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    دھار س) تیل کی دھار ہی کیوں دیکھی جاتی ہے؟
  19. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی اب ہوئی ھے باقاعدہ حاضری:)
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہ لیجیئے آپ نے یاد کیا اور میں آ گیا، وہ کچھ کام پڑ گیا اور اچانک جانا پڑا تھا
Top