السلامُ علیکم،
ارے بھائی ہاتھ تھوڑا ہولہ رکھیں اگر ایک دن نہیںآتا تو 100 سے زیادا پوسٹس لکھ دیتے ہیں ایک ہی دھاگے میں :eek: اب بھلا انھیں پڑھے کون :rolleyes:
اب کون آ رہا ہے؟
آج:
پکوڑے (تقریباً روزانہ ہی ہوتے ہیں(
آلو کے چپس
آلو اور قیمے کا سالن۔
اور رات کا اسپیشل مرغ کا سالن تھا بچا ہوا تھوڑا سا، تو وہ بھی تھا لیا۔
ابھی دیکھتا ہوں اگر تھوڑی سی رات کی چاکلیٹس بچی ہوئی ہیںتو وہ بھی کھا لوں گا۔
حسن بھائی بہت ہی زیادہ ہیں اور وہ بھی 50 پوسٹس یومیہ کے حساب سے :eek: یعنی آپکو 2 سے 3 گھنٹے (بلکہ 4-5 گھنٹے) روزانہ محفل پر گزارنے ہوں گے اتنی پوسٹس لکھنے کیلیئیے :uncle:
ارے بھائی ہنگامی بنیادوں پر تو صرف وہی کام کرتا ہوں جو ہنگامی ہوں، دوسرے کاموں کو تو اپینڈ کرتا رہتا ہوں کہ جب وقت ملا سو کر لیا (اور پھر کبھی وقت نہیں ملتا اسکیلیئے :mad:)
1) اسمیں کچھ سوڈہ ڈال کے ابالنے سے۔
2) کیونکہ اردو اخبار کی ردی ہر جگہ سے مل جاتی ہے، جبکہ انگریزی اخبار کی ردی بہت ہی مشکل سے۔
س: آپکو کتنی زبانیں آتی ہیں؟