نتائج تلاش

  1. میم نون

    لانس نائیک محمد یوسف : پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ !

    بہت بہت مبارک ہو محمد یوسف صاحب کو، بہت اچھا کام کیا ہے۔
  2. میم نون

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    جس منسٹری کی ویب سائٹ ہی پیسے نہ دینے کی وجہ سے بند ہو وہ باقی کام کیسے کرے گی۔
  3. میم نون

    منصوبہ : ہر بچہ ایک ننھا پودا

    ماشاءاللہ بہت اچھا قدم ہے۔ کاش ایسے اچھے اچھے اقدام ہمارے ملک میں بھی زیادہ سے زیادہ ہوں۔
  4. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کل سے برف پڑھی ہے اور باہر منفی10 درجہ حرارت ہے، شائد رات کو زیادہ سردی ہو جائے۔ ابھی کوئی 40 منٹ پہلے گھر آیا ہوں اور پھر ایک دوست کے ہاں جانے کا ارادہ تھا، لیکن گھر کی گرم حرارت اور رضائی لینے کے بعد ارادہ بدل دیا ہے۔
  5. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی کڑھی اور روٹی کھائی اور بعد میں ایک مزیدار مالٹا کھایا۔
  6. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج صبح تو ضائع ہی کی سپہر کو ایمبولینس کے ساتھ گیا تھا تین بیماروں کو ہسپتال سے انکے گھر منتقل کیا، اور دوسرے رضاکاروں کے ساتھ کافی گپشپ بھی ہو گئی۔
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، چلیں ہم کوئی ایسی کمپنی ڈھونڈ لیتے ہیں جسکا سلوگن ہو: we need unmarried emplyer because they are free of tentions and can dedicate more attention to the job
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آسلامُ علیکم اور صبح بخیر، ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ یعنی کہ میرے جیسے معصوم اور "بیگناہ" لوگوں کو آپکی کمپنی میں کام نہیں مل سکتا؟
  9. میم نون

    تعارف تمام ممبران کو میرا سلام پیش ہو

    وعلیکمُ اسلام ورحمتُ اللہ و برکتہ، محفل پر خوش آمدید۔ محفل میں چکر لگائیں اور لکھنا شروع کریں، اگر کوئی دقت پیش ہو تو اس علاقے کے کسی فورم میں لکھیں...
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپکو کسنے کہہ دیا کہ میں غیر شادی شدہ ہوں؟ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ ویسے آپنے اندازہ صحیع لگایا، لیکن پتہ نہیں کیسے؟ جی کورس کے سلسلے میں ہی جانا ہے، ہفتے میں دو دن ہوتا ہے۔
  11. میم نون

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    ماشاءاللہ، فہیم بھائی آپنے تو بہت اچھی وڈیو پیش کی ہے۔ شکریہ
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، آج وقت کم ہے اس لیئے تھوڑی ہی دیر ٹھہر سکوں گا۔
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپ مجھ سے مخاطب ہیں یا درویش سے؟ میرا خیال ہے دوریش صاحب ہی سے مخاطب ہیں کیونکہ ہمارے ہاں تو ابھی 7:30 ش ہوئے ہیں۔
  14. میم نون

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    اگر آپ کچھ مزید معلومات فراہم کریں تو بہتر جواب دیا جا سکتا ہے۔ مثَلا آپکا ہارڈویئر کیسا ہے اور اپکا مقصد کیا ہے؟
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، کام سے چھٹی کے بعد کھانا کھا کہ پھر حاضری دینے آگیا ہوں۔
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    لٌیجیئے اب پھر سے حاضر ہوں۔ جی اس ہفتے سے انشاءاللہ ریگولر ایمبولینس کے ساتھ جایا کروں گا (ہفتے میں کم از کم ایک بار، فارغ وقت پر منحصر کرتا ہے کہ کتنا ہے)۔
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی سردی تو واقعی بہت ہے۔ جب کام سے واپس آیا تو منفی 4 ڈگری تھی اب تھوڑی زیادہ ہی ہو گی۔ لیکن چونکہ میں ریڈ کراس والوں کے ساتھ ایمرجنسی ڈیلنگ کا کورس کر رہا ہوں تو اسی سلسلے میں جانا ہے۔ وگرنا تو میرا باہر جانے کو دل ہی نہیں کرتا اتنی سردی میں۔
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، لیجیئے پھر سے حاضر ہوں۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ ابھی تقریبا ایک گھنٹے کے لیئے ہوں اسکے بعد باہر جاؤں گا، اور پھر اگر ہو سکا تو رات کو سونے سے پہلے حاضری دوں گا، وگرنہ کل ملاقات ہو گی، انشاءاللہ۔
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، ابھی کام سے وقفے کے دورآن حاضری دینے چلا آنا۔ شام کو اگر وقت ملا تو پھر حاضر ہوں گا۔
  20. میم نون

    آئی پی ورژن 4 اور آئی پی ورژن 6

    اسلامُ علیکم، میں ماہر نیٹ ورک تو نہیں ہوں لیکن جو کچھ جانتا ہوں وہ بتائے دیتا ہوں۔ IP انٹرنیت پروٹوکول ایڈریس کےلیئے استعمال ہوتا ہے، انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہر ایک Router, Modem, Gateway point کا اپنا ایک حاص ایڈریس ہوتا ہے جوکہ ساری دنیا میں واحد ہوتا ہے۔ اب تک آئی پی کا ورژن 4 استعمال ہوتا ہے...
Top