نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    دکھانے میں کیا حرج ہے اور ان کو کون سا پتا ہے :grin:
  2. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرا بھی یہی حال ہوتا ہے، گھر والے سورہے اور میں ناشتے کا سوچ رہا ہوتا ہوں
  3. mfdarvesh

    کچھ یادگار تصاویر

    کیا بات ہے جی، بہت شکریہ، اب تو کافی بدل گئے ہیں، پر اب پہچان لیا ہے :)
  4. mfdarvesh

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    میرے خیال میں تو کہیں بھی نہیں جاؤں گا، میرا مزاج کچھ عجیب سا ہے میں بس ایک دیکھ کے اکتا جاتا ہوں، کراچی میں گیا تھا سی ویو کو بس ایک نظر دیکھا اور واپس آگیا، میرے دوست وہاں سے آنے کا نام ہی نہیں لیتے
  5. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    شمشاد بھائی ان کو دکھائیں ایشوریا اور کریں اپنی مرضی، ایسے نہیں تو ایسے ہی سہی :)
  6. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکرہے، عام دنوں میں صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا اور چھٹی والے نیند ہی نہیں آتی
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آج کی خبر تو یہ ہے کہ حسنی مبارک نے اقتدار نہ چھوڑنے کا کہا ہے، وہ کہہ رہے ہیں کہ بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے
  8. mfdarvesh

    گنے سے گڑ تک کا سفر

    جی عموما ٹوکے سے کاٹتے ہیں بہت مشکل کام ہے، مگر دوبارہ اگنے کا نہیں پتا، ایک دوست ہے زمیندار اس سے پوچھتا ہوں
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

    جزاک اللہ، بہت عمدہ سبق، میرا تو خیال تھا کہ میل مرج صرف ایم ایس ورڈ میں ہی ہے یہاں تو یہ زیادہ مفید لگ رہا ہے
  11. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی ہاں، پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، بلکہ قانون ہے ہی نہیں، جنگل تو پھر کوئی قانون ہوتا ہے
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، کیا حال ہیں، محفلین کے؟
  13. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    شادی دفتر کو خوبصورت بنائیں تاک دل ادھر ہی اٹک جائے نا
  14. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    او نہیں جی، ہم آپ کے لیے چندماہتاب ڈھونڈیں گے :)
  15. mfdarvesh

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    شکریہ، نظامی صاحب، دیکھ لیا ہے، میں تو جنگلات کا شوقین ہوں، اور پودے لگاتا رہتا ہوں، بلوچستان کی بات کررہا تھا کہ سچی بات ہے ڈر ہی لگتا ہے
  16. mfdarvesh

    معاشرتی رنگ و روپ

    بلکل شمشاد بھائی میں آپ سے متفق ہوں، میں سمجھتا ہوں، بچیوں کی درست تربیت بہت ضروری ہے، ان کی ذرا سی حوصلہ افزائی بہت کچھ کر جاتی ہے
  17. mfdarvesh

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    کوئی لے جائے تو چلا جاتا ہوں، مگر ویسے میرا پھرنے کو جی نہیں چاہتا، میں اکثر کنی کترا جاتا ہوں،
  18. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    باقی کچھ رہ گیا ہے تو وہ بھی منگوا لیں، محفلین سے، پھر کھائیے گا آرام وسکون سے
  19. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    مربع بھی کھایا کرے وہ بھی ہڑ ہڑ کا، 'م' کو ویسے ہی کھایا گیا تھا
  20. mfdarvesh

    کچھ یادگار تصاویر

    شکریہ، بہت مزہ آیا، کلاسک کولیکشن ہے، پر یہ "Guess" والا کون ہے، میں تو نہیں پہچان سکا
Top