نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آپکے اور آپکے باس کے دفتر میں فرق

    بہت اچھے، باس تو پھر باس ہی ہوتا ہے نا
  2. mfdarvesh

    ....May be

    Classic, thank you very much, quotes have meanings, but I like children, most :)
  3. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  4. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    جلیبی کے ساتھ ضرور مانگیں گے
  5. mfdarvesh

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    نظامی صاحب، بلوچستان کا تو نام لینے سے ہی ڈر لگتا ہے، شجرکاری کیونکر ممکن ہو گی
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، آفس سے محفل پہ جھانک رہا ہوں، نہ جانے کب بلاوا آ جائے
  7. mfdarvesh

    شیخ اور تحفہ

    بہت اچھے، پھر تو پاکستانیوں کو وہاں بھیج دو، خوب سونا اکٹھا ہو جائے گا
  8. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    حلوہ پارسل کر دیں، دعا ہم کر دیں گے
  9. mfdarvesh

    میٹھا کدو

    ہم اس کا حلوہ کھاتے رہتے ہیں، پریشر ککر میں جلد گل جاتا ہے
  10. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    ہاں جی، درویشنیی ہی ہے، کام چل جائےگا وہی جو اوپر نوید نے میرے لیے منتخب کی ہے :grin:
  11. mfdarvesh

    آفس سے چھٹی کے لئے ایک طریقہ

    بہت ہوشیار بندہ ہے، گڈ، اس سے تربیت لینی چاہیے
  12. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    غالبا کدو ہی لینے گئی ہوں گی
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    شیخ اور تحفہ

    کیوں؟ وہ گلے میں ڈالتے ہیں، جھولا دینے کے لیے
  15. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذرا ہنسی کا تڑکہ لگا دیجیے گا، اچھا رہے گا
  16. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    زور ور ہیں نا جی، یقین نہیں کرتے، ورنہ ہم تو ہر بات مذاق میں ہی کہتے ہیں
  17. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    جی بصد شکریہ، پہلے آئیں پہلے پائیں، ہم تو بیٹھے تصورجاناں کیے ہوئے
  18. mfdarvesh

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    ہاں وینس بہت خوبصورت ہے، The Tourist وہیں بنی ہے، دیکھ کے مزہ آگیا، کیا پانی کا شہر ہے، وہاں کی زبان کافی مشکل لگ رہی تھی، پتہ نہیں نوید بھائی آپ سیاحت کا سوچتے ہوں گے یہاں پاکستان میں تو دال روٹی پوری ہوجائے اللہ کا شکر ہے، سیاحت شہر کے اندر سوچنابھی بہت مشکل ہے
  19. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہاں نوید بھائی، یہ پھٹ جاتے ہیں، جیسے بچے سکول سے پھٹ جاتے ہیں وہ بھی دیدہ دلیری سے :)
  20. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں بھی سرجھکائے، زیرلب دھراتا رہتا ہوں
Top