نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آج یہ دھاگہ کافی خاموش ہے، ہمارے پاس کو شام ہو چکی ہے
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    صائمہ جی، اللہ معاف کرے آپ کو کیوں طعنے دوں گا، بس مذاق چلتا رہتا ہے
  4. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    میرا خیا ل کہ میں بھی رجسٹریشن کروا دوں اھر :grin:
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کہ مرچیں بھی کلو کے حساب سے درکار ہوں گی کوئی بات نہیں، اللہ مالک ہے
  7. mfdarvesh

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    ہمارے ہاں پورا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، بس دوسروں کو نصیحت کر دو، میں تو ٹی وی ہی بہت کم دیکھتا ہوں، سب منافقت ہے ادھر
  8. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    نہ کریں جی، واقعی غلطی ہو گئی ہے:eek:
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    نظر بہت لگتی ہوگی نا، مرچیں گھما کے فورا پھینکو
  11. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    نہ کریں جی، بہت سگھڑ ہے ماشااللہ، اللہ صحت دے آمین
  12. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    علامتی غلطی ہو گئی تھی، معذرت، پتا نہیں کیوں الٹی گنگا میں بھول مجھ سے ہو ہی رہی ہے، کوشش کرتا ہوں ٹھیک ہو جائے
  13. mfdarvesh

    شادی کا کھانا

    شکریہ چکر لگاتا ہوں ادھر کا
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لیکن یاد تو آتی ہے نا، صبح کی نیند
  15. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    جی وہ خود ان کا احتساب کر لیں گے، آپ کے بچے بھی ایسے ہیں ؟
  16. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    شمشاد بھائی، یہ ان بچوں کی طرح ہیں جو کتاب "بچوں کی پرورش کیسے کی جائے" پڑھ کے امی کو بتا تے ہیں کہ میں پڑھ کے دیکھ رہا ہوں کہ آپ میری پرورش ٹھیک کر رہی ہیں یا نہیں :grin: نوید بھائی، برا نہ مان لیجیے گا، ناعمہ کی طرح
  17. mfdarvesh

    جاپانی کیلکولیشن

    گڈ یار گننی تو گنتی ہی ہے، پر ہے 81 بار :grin:
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    مجھے تو لگ رہا ہے ان کو سردی لگ گئی ہے، آرام کریں اور کھائیں پئیں بس
  19. mfdarvesh

    شادی کا کھانا

    کہاں ہے شادی دفتر، مجھے بھی تو بتائیں:grin:
  20. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    کیا کریں جی، مجھے بھی صبح بہت نیند آتی ہے، حالانکہ بہت جلد سو جاتا ہوں رات کو
Top