نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    پہلا ٹیسٹ: ایڈن گارڈن کلکتہ ٹاس: سری لنکا، پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اسکور: انڈیا 0-1 اوور 1، لوکیش راہل پہلے اوور کے پہلی گیند پہ وکٹ کے پیچھے پکڑے گئے۔ فی الحال دھون و پجارا میدان میں
  2. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیئے خمار بارہ بنکوی
  3. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھیئے خمار بارہ بنکوی
  4. فہد اشرف

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    بندے سے گزارش ہے کہ اپنا تعارف بھی کرا دے۔ :)
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب پر جزا گناہ پر سزا ہوتی ہے، یہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔
  6. فہد اشرف

    نکلے جو میکدے سے تو دنیا بدل گئی ۔ گستاخ رامپوری

    بہت خوب انتخاب۔ سرخ رنگ والا شعر تو بہت ہی مشہور ہے
  7. فہد اشرف

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    ان پرندوں کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ کیا اس سے بھی بیماری ہو سکتی ہے؟
  8. فہد اشرف

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کبھی خوش بھی کیا ہے دل کسی رندِ شرابی کا بھڑا دے منھ سے منھ ساقی ہمارا اور گلابی کا میر درد
  9. فہد اشرف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    خود ذوالقرنین بھائی بھی کم کم ہی آتے ہیں اور لکھتے تو بالکل بھی نہیں ہیں۔ اور ’آپ کی تحریں‘ والا زمرہ تو آجکل بے رونق ہی ہو کر رہ گیا ہے۔
  10. فہد اشرف

    مبارک تابش بھائی۔ ہم انتظار میں کہ آپ کچھ لکھیں اس مبارک سفر کے بارے میں۔

    مبارک تابش بھائی۔ ہم انتظار میں کہ آپ کچھ لکھیں اس مبارک سفر کے بارے میں۔
  11. فہد اشرف

    عام لطیفے

    ساس سسر میں شوشے بہت ہیں :):)
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو یہ بہت بڑی دھاندلی لگتی ہے
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے تو کیا وہ اب تک سب کو ہوٹل سے چائے لا کر پلا رہی تھی؟
  14. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دور سے کچھ سہانی آواز رہی تھی میرے کانوں میں اب پتہ چلا کہ یار لوگ پاکستان میں ڈھول بجا رہے تھے
  15. فہد اشرف

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    یہاں ایسے تقریباً سو اشعار کی چھُٹّی کی گئی ہے، بس ضرورت ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا جائے۔
  16. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    Sardar Muhammad Naeem صاحب پسندیدہ اشعار میں کس بات سے غیر متفق ہو گئے؟
Top