نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آزاد ان کی ترچھی نظر سے نہ خوف کر یہ تیر وہ نہیں جو کلیجے کے پار ہو مولانا آزاد رح
  2. فہد اشرف

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    میں موبائل سے چلا رہا ہوں
  3. فہد اشرف

    بیادِ ابوالکلام آزاد:: شورش کاشمیری

    بہت شکریہ حسان خان صاحب
  4. فہد اشرف

    بیادِ ابوالکلام آزاد:: شورش کاشمیری

    مجھے تو املے کی غلطی لگ رہی ہے کیونکہ زلہ لفظ لغت میں مل نہیں رہا ممکن ہے اصل لفظ ظلہ ہو۔ محمد وارث بھائی اور حسان خان صاحب سے بھی تصدیق کروا لیتے ہیں
  5. فہد اشرف

    تھے اس پہ واشگاف سیاست کے پیچ و خم// اک شہ دماغ و سیف زباں تھا ابوالکلام

    تھے اس پہ واشگاف سیاست کے پیچ و خم// اک شہ دماغ و سیف زباں تھا ابوالکلام
  6. فہد اشرف

    بیادِ ابوالکلام آزاد:: شورش کاشمیری

    خوب یہ اشعار بھی شامل کر دیتا ہوں، لیکن یہ ’زلہ ربایان‘ کیا ہوتا ہے؟
  7. فہد اشرف

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    ابھی اس نعت میں قافیے کی تبدیلی کے ساتھ کچھ اور بھی اشعار ہیں انشاء اللہ جلد ہی ارسال کروں گا۔
  8. فہد اشرف

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    آپ بتا سکتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر جو چھوٹا سا ص لگایا جاتا ہے وہ کیسے لگاتے ہیں
  9. فہد اشرف

    بیادِ ابوالکلام آزاد:: شورش کاشمیری

    بیاد ابوالکلام آزاد نور اللہ مرقدہ دیدہ ورانِ دیں کا نشاں تھا ابوالکلام ہندوستاں کی روحِ رواں تھا ابوالکلام لذت کشانِ بادۂ ایثار زندہ باد اس انجمن کا پیرِ مغاں تھا ابوالکلام تھرا گئے تھے زلّہ ربایانِ سلطنت معجز نگار و شعلہ بیاں تھا ابوالکلام اس سر زمیں کے منبر و محراب ہیں گواہ بتخانۂ وطن...
  10. فہد اشرف

    ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد کے چند اشعار اور ایک نایاب تصویر

    آپ کی پیش کردہ پہلی غزل کچھ مزید اشعار کے ساتھ نشتر بہ دل ہے آہ کسی سخت جان کی نکلی صدا تو فصد کھلے گی زبان کی یوں تو جہاں میں قاتل و جلاد ہیں بہت تم فرد ظلم میں ہو قسم آسمان کی وہ نرم دل ہوں، دوست کے مانند رو دیا دشمن نے بھی جو اپنی مصیبت بیان کی بر لائیے کبھی نہ کبھی تو مراد دل لے لیجئے...
  11. فہد اشرف

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    ابو سلمان شاہجہانپوری کی مرتب کردہ کتاب ’ارمغان آزاد‘ میں موجود مولانا آزاد رح کی خوبصورت نعت۔ نعت موزوں کلام میں جو ثنائے نبی ہوئی تو ابتد سے طبع رواں منتہی ہوئی ہر بیت میں جو وصفِ پیمبر رقم کیے کاشانۂ سخن میں بڑی روشنی ہوئی ظلمت رہی نہ پر توِ حسنِ رسول سے بیکار اے فلک شبِ مہتاب بھی ہوئی...
  12. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بذریعہ ڈاک ٹفن بھیج دیں گے عدنان بھائی
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کافی بنانا آتا ہی نہیں
  14. فہد اشرف

    ایک غزل شام

    مطلب منتقلی کا کام صرف منتظمین کر سکتے ہیں
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہادت لانی پڑے گی آپ کے لیے کسی لغت کی یا ایسے ہی مان جائیں گے کہ ’زاہد‘ ہی ہوتا ہے۔
  16. فہد اشرف

    ایک غزل شام

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب
  17. فہد اشرف

    ایک غزل شام

    بشیر بدر صاحب کی غزل ہے
  18. فہد اشرف

    اور بقیہ نصف؟؟

    اور بقیہ نصف؟؟
Top