بچپن میں کھایا کرتے تھے ہم بھی۔ جب کھانے میں دیر ہوتی تھی تو امی اس طرح بنا دیتی تھیں اور پھر ہم بچے ماچس کی تیلیاں پِرو کر کھاتے تھے۔ وہ بھی ایک وقت تھا۔ اب تو کلیجی، گردے یا اس قبیل کی کوئی بھی چیز کھانے سے الجھن ہوتی ہے کہ جانور کے جسم میں موجود زیادہ تر بیماریوں کے جراثیم انہی جگہوں پر پائے...