میرا خیال ہے کہ جب تک فری چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہیں لاگو ہوگا، یہی چہرے ہی سامنے آتے رہیں گے۔ چیک اینڈ بیلنس کا یہ فائدہ ہے کہ بڑے سے بڑا یا چھوٹے سے چھوٹا جرم کر لیں، ایک مخصوص مدت کے اندر اندر اس کی جوابدہی کو تیار ہونا پڑتا ہے
بکرے کے گوشت کی جو بو یا بساند جو ناپسند ہو، اس کو ختم کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ رات بھر دودھ میں ڈبو کر رکھ دیں۔ صبح کُکنگ کرتے وقت تمام تر بساند مر چکی ہوگی :)
حج صرف ان مسلمان افراد پر فرض ہے جو معاشی اور ذہنی، دونوں اعتبار سے بنیادی شرائط پر پورا اترتے ہوں۔ اس لئے براہ راست فرض کہنا مناسب نہیں کہ اس طرح ہر مسلمان پر فرض کرا دیا جائے گا :)