عمران خان الیکشن تک طالبان کو بھائی کہہ کر ان کے خلاف کاروائی کے خلاف تھا، اس کے خلاف طالبان نے آج تک ایک بھی خود کش حملہ نہیں کیا۔ اگر کیا ہے تو بتائیے؟ اے این پی والوں کے بے شمار افراد اور پارٹی عہدے دار اور وزراء تک طالبان کے ہاتھوں محفوظ نہیں رہے۔ کم از کم اس بارے تو جھوٹ بولنے سے گریز کریں :)