ان دھاگوں سے باہر نکل کے ملو تو نبٹتی ہوں۔۔۔ یہاں کے0 خبطی) شاعر بھائی لوگ بڑا سخت ڈانٹیں گے جو یہ گپ شپ دیکھ لی تو ۔۔۔ابھی مغل بھائی اور وارث بھائی اتے ہی ہوں گے میں تو بھاگی یہاں سے آپ ڈانٹ کھاو
:pagal:
سوری یہ تو میں نہیں بتاؤں گی کبھی بھی کہ کیا باتیں کرنی ہیں۔۔۔ویسے اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ۔۔۔۔چلیں چھوڑین اپنی چالیں نہین بتانی چاہیئں لوگ حفاظتی تدابیر کر لیتے ہیں :giggle: