زینب
محفلین
حضرات بات کچھ یوں ہے کہ
یہاں جس کو دیکھو وہی خالہ کئ گھر کے چکر کاٹ رہا ہے کچھ کاٹکے منزل پا چکے ہیں اور کچھ ابھی تک گھن چکر بنے ہوئے ہین
شمشاد بھائی کو ہی لیں اللہ جانے کتنا عرصہ خالہ نے جوتیاں گھسوایئں تب جا کےانہیں کچھ رحم آیا کہ بچہ بےچارہ ساڑھے چار سو کلو میٹر سفر کر کے بھاگا چلا اتا ہے تو ڑھم کیا اور انہوں نے منزل پائی
خرم شہزاد اس کا تو کوئی اور کام ہی نہیں ہے بہانے بہانے سے جہلم کے چکر کاٹنے کے علاوہ۔۔۔۔ خالہ کا تو پتا نہین پر خالہ کی بیٹی اسے بلکل لفٹنہیں کرواتی پھر بھی باز نہیں اتا
نعمان۔۔۔۔۔۔اب یہ حضرت بھی خالہ کا در پکڑے بیٹھے ہیں
بھئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آخر اپ لوگوں کو خالہ کی ہی بیٹیاں کیوں نظر آتی ہیں ایک ہستی پھپو بھی ہوتی ہین اور ایک عدد چاچو بھی ہوتے ہیں ان کے ہان جانے کے لیے کیوں بہانے نہیں سوچتے ہیں جی۔۔۔۔۔
ویسے تو میری بھی ایک عدد خالہ ہیں ۔
ارے ارے رکیے۔۔۔۔۔۔۔ہماری اس خالہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے بس دو ہی بیٹاں ہیں۔۔۔۔ایک بار انہوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ " کاش میرا کوئی بیٹا ہوتا تو میں اپنی اکلوتی بھانجی کو کہیں اا جانے دیتی۔۔۔۔تبھی میرے ایک بھائی نے کہا تھا"ماسی تیرا کوئی بیٹا ہوتا تو ہم نے اسے پھینٹی بڑی لگایا کرنی تھی کام بھی نکلواتے اور پھینٹی بھی لگاتے" ہاہاہاہا۔
پھپھو ہماری کوئی ہے نہین پر خطرے کا الارم چاچو ہین
اصل میں ہم یہ پوچھنا چاہتے ہین کہ آپ لوگوں کو کوئی اور گھاس نہیں ڈال؛تا خالہ کے علاوہ بھئی کہیں اور بھی نظر دورایا کرو نا لے کے سارے ہی خا لاؤں کی بیٹوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہو ۔کیا کہیں اور نظر ٹکتی نہیں یا چاچو پھپو گھر گھسنے نہین دیتے جلدی بتاو فٹا فٹ۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے میں کسی کی خالہ نہین ہوں نا ہی کہیں چانس ہے کہ میں بھی تو خالہ بنو گی۔۔۔۔۔جب بہن ہی کوئی نہیں تو خالہ کہاں سے چلو شکر ہے وقت رہتے میری ان بھانجوں سے جان چھٹی
۔۔