ارے یہ کیا ہو رہا ہے بھئی کیوں کھینچا تانی ہو رہی ہے مجھے آ تو لینے دیتے پھر لڑتے دونوں بھائی آپس میں چلو ہٹو میں آگئی ہوں :warzish::warzish::warzish:
یہی کہ اپ ناشتہ اس لیے نہین کرتے کہ فری پیزا کھا سکیئں پیٹ بھر کے۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں جی میںزیادہ سیانی ہوں اسی لیے شمشاد بھائی مشکل سوال میرے پاس ریفر کر دیتے ہیں بس کبھی غرور نہیں کیا